Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

آؤ اس سال ہم مل کر بنائیں👭
امتحانات سے پاک پاکستان🇵🇰
صاف صاف پاکستان
پاس پاس پاکستان

BoNgAa786
 

اگر آپ لوگوں نے پوسٹ پر نہیں آنا تو بتا دیں 😕
میں نیٹ پیکیج كرنے کے بجائے کوکومو کھا لیا کروں 😒😏

BoNgAa786
 

کوئی ان مچھروں کو بھی "سوشل ڈسٹینسنگ" سمجھائے۔۔
پوری فیملی لے کے آجاتے ہیں خون پینے🙄🥴

BoNgAa786
 

پہلے کوئی بیرون ملک سے پاکستان آتا تو گاؤں والے اسے جھپیاں پاپا ملتے تھے۔🤗
اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ھور آیا جے بارلے ملکوں"😛🤣😷

BoNgAa786
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے...
اس لیے میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں... 😒😏

BoNgAa786
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے 😍✨❤️
جا تیری پھوپھو تیری ساس ہو😁😅

BoNgAa786
 

سنو جان😐
پائیل پسند ہے یا چوڑیاں؟🌚

BoNgAa786
 


اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ❤
یا اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے🌼 .

BoNgAa786
 

قرآن پاک کو چومنے کا اپنا ہی مزہ ہے ایک سکون سا اتر جاتا ہے سانسوں میں_!😇

BoNgAa786
 

خوش قسمت ہے وہ عورت جس سے مرد عشق کرتا ہے اور جس سے مرد عشق کرتا ہے وہ عورت معمولی بلکل نہیں ہوسکتی!! ❤️

BoNgAa786
 

کبھی معراج کبھی شب برأت تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے❤
شب برأت مبارک ہو❤

BoNgAa786
 

جب ہماری موجودگی میں کوئی ہماری قدر نہیں کرتا اور ہم یہ گمان کر کے اُن سے دور چلے جاتے ہیں کہ شاید انہیں ہماری قدر ہو تو یہ جناب ایسے ہی ہے جیسے سوکھی لکڑیوں کو پانی بہا کر جلانے کی کوشش کی جائے جنہیں احساس نہیں ہوتا انہیں احساس نہیں ہوتا چاہے آپ سات سمندر پار چلے جائیں یا زمین میں دفن ہو جائیں اُن کے لیے آپ کا وجود ایسے ہی ہے جیسے نابینا کے لیے دھنک کے رنگ 🥀🖤

BoNgAa786
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

BoNgAa786
 

خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں...🍂🔥

BoNgAa786
 

فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں
ہمسفر چاہیے کوئی گناہ گار سا 🔥

BoNgAa786
 

وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکوں😍❤
وہ شکس میرا انتخاب ہیں خدا اسے کبھی اداس نہ کرے 😍

BoNgAa786
 

اپنے سر سے وار کے پھینک دیتا ہوں انہیں
ہو جنہیں گمان کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتا🔥🖤

BoNgAa786
 

خوبصورت تعلق وہ ہے جس میں کچھ بھی کہنے سے پہلے آپکو سوچنا نا پڑے دونوں طرف سے ایک جیسے جذبات ہوں ..

BoNgAa786
 

آپ نے سوچا ہے کبھی؟؟
کتنا سوچتا ہوں آپ کو ..!!🤔

BoNgAa786
 

مکافات عمل محض ایک تسلی ہے میں نے ہنستے دیکھے اوروں کو رلانے والے ہمیں نئی پتہ چلتا یا مجھے نئی پتہ چلتا میں نے وہ لوگ بھی دیکھے ہیں جو کسی کے برے کا سوچ بھی نئی سکتے اور ان کے ساتھ اتنا برا ہو جاتا ہے جس کا انہوں نے کھبی سوچا بھی نہیں ہوتا۔😞🖤🥀