مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے🔥
تم سے خاک الجھے گا عاقب
حالات سے الجھا ہواشخص
.نہ میں قابل تعریف ہوں، نہ ہوں قابل حسن بیان، !!!!!!
سلجھا ہوا انساں ہوں اُلجھے ہوئے مزاج کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
تم نے چھوڑ دیا حال غریبی دیکھ کر
آ دیکھ ہم آج بھی انمول ہیں دوستی کے بازار میں
وہ دن گئے غالب اب یہ حماقت کون کرتا ہے❤
وہ کیا کہتے ہیں اس کو؟
ہاں محبت!!
محبت کون کرتا ہے.💔🔥
کس محبت کی بات کرتے ہو ..!!!
صاحب
جس کو اکثر دولت خرید لیتی ہے
🖤
امید تھی بھول جاؤ گے..
خوشی ہوئی امید پہ پورا اترے.
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜 میں بھی سوچ رہا اب تعویز لکھنے کا
تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جاں__🖤
گُردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی__🙂
میری گستاخیوں کو معاف کرنا😞
میں تمہیں تمہاری اجازت کے 💔بغیر یاد کرتا ہوں...!
میں ناکامیوں میں الجھا ہوا نفسیاتی لڑکا
آہستہ آہستہ, اپنی شخصیت کو مٹا رہا ہوں...!
میں نے عورت کے ٹھکرائے ہوئے مرد کو در بدر سچی محبت کے لیے بھٹکتے دیکھا ہے.💔
چھوڑتے نا تو کیا کرتے صاحب
شرک کرنے لگ گئے تھے وہ۔💔❣
سُلگ کہ مر جاؤ..." پر پگھل کر کسی کے پیروں میں ِ
گر کر محبت کی بھیک کبھی مت مانگنا....!!
جن کو پھپھو کی بیٹی بھی پسند نہیں کرتی🤣😂
وہ لڑکے بھی کہ رہے ہوتے ہیں 😒🙄
ترکش لڑکیاں پاکستانی لڑکیوں سے ذیادہ پیاری ہوتی ہیں😆
کچھ لڑکوں کی دعاؤں سے فرشتے بھی حیران ہیں پچھلے سال رمضان میں عائشہ کو مانگ رہے تھے اور اس سال فائزہ کو 🙄🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain