!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
ہم سے جو روٹھ گیا ہے وه بہت معصوم ہے
ہم تو اوروں کو منانے کے لیے نکلے ہیں
اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی!
بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!
شعر کہتا ہوں سلگتا ہوں بہت ہنستا ہوں... 🍁
اس سے زیادہ تو میں برباد نہیں ہو سکتا ... ❤
مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
جن کو تمہاری پرواہ نہیں 💯🌚
ترے دامن کی ہوا مانگتے ہیں
ہم بھی جینے کی دعا مانگتے ہیں
کسی کا دل رکھنا اپنی جگہ لیکن سچ پوچھیں تو اعتبار دوسری باری کا ہرگز حقدار نہیں ہوتا..