Damadam.pk
BoNgAa786's posts | Damadam

BoNgAa786's posts:

BoNgAa786
 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری
انہیں کیا معلوم بسا ہے ان میں نشہ چائےکا 😍

BoNgAa786
 

تہمتیں مجھ پر آتی رہی ہیں کئی،
ایک سے ایک نئی
خوبصورت مگر جو ایک الزام تھا
وہ بے تحاشہ چائے پینے والوں میں
ایک میرا نام تھا.. 😍

BoNgAa786
 

ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجیئے جناب🍵
سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے...

BoNgAa786
 

ان بھاگتے ہوئے لمحوں پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے ایک کپ چائے پلائی جائے

BoNgAa786
 

ندی کا کنارہ ہو' جس کا پانی آوارہ ہو'
چائے کا ساتھ ہو اور دوست پیارا ہو ___❤

BoNgAa786
 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﮬﻦ ﺗﺐ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﭘﺎﺗﯽ
ﮨﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﺎﻧﭻ ﮐﯽﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ
ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ

BoNgAa786
 

یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر
اِک ملاقات رکھیں گے چائے پہ ☕🖤

BoNgAa786
 

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
ہم وہ طبیب ہے جو چائے سے علاج کرتے ہیں

BoNgAa786
 

میں نے چھوڑ کر بھی دیکھی ہے......۔۔
چائے کا بھی مجھ بن گزارا نہیں ہے !!

BoNgAa786
 

خاک انُ سے محبت کی جائے
جن کو چائے سے خوف آتا ہے ❤️

BoNgAa786
 

ساقیا شراب چھوڑ مجھ کو چائے پلا
مجھے حلال طریقے سے ٹن ہونے دے⁦❤️⁩😍😀

BoNgAa786
 

ہاتھ میں جس کے *چائے* کی پیالی ہے...
اُسی کے سبب *دل* میرا خالی خالی ہے..

BoNgAa786
 

وہ تجھ کو بھول بیٹھے ہیں، تو تجھ پہ بھی لازم ہے
سارے کام چھوڑ چائے ☕ پی
بسکٹ🍪 کھا،

BoNgAa786
 

مانتا ہوں جناب پیتا ہوں
ٹھیک ہے بے حساب پیتا ہوں
لوگ لوگوں کا خون پیتے ہیں
میں تو پھر چائے پیتا ہوں..

BoNgAa786
 

جنہیں چھوڑ دیتا ہوں پھر ان کا ذکر بھی حرام کرلیتا ہوں خود پہ...🌿🙂

BoNgAa786
 

آپ کے سکول کا نام کیا تھا۔😉
دیکھتے ہیں پاکستان میں کس نام کے سکول ہیں۔🤔🤔

BoNgAa786
 

جنہیں چھوڑ دیتا ہوں پھر ان کا ذکر بھی حرام کرلیتا ہوں خود پہ...🌿🙂

BoNgAa786
 

دل ناداں کی معصوم خواہش دیکھ کیا چاہتا
ہوں ایک ناریل ہے جو ترے سر پہ پھوڑنا چاہتا ہو
😜😝🤣😂

BoNgAa786
 

چندہ برائے نیٹ پیکج 😒
آپ کے دیے ہوئے ایزی لوڈ سے اسلامی پوسٹس کروں گا جب تک پوسٹیں ہوتی رہیں گی آپ کو ثواب ملتا رہے گا... ☺😌❤

BoNgAa786
 

ورثےمیں چھوڑجاؤں گا عشق نبی کی لگن
میری نسلیں بھی کہیں گی یارسول اللّٰہ (صلی علیہ وآلہ وسلّم)