چاۓ کیا ہے مت پوچھو ، اسے بس راز رہنے دو....!!
یہ ایسا لفظ ہے جس کی وضاحت درد دیتی ہے....!!
انسان کا دل اور چائے کا کپ
ہمیشہ بڑا ہونا چاہیے.....
چائے سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسپ محبت کو قضا کون کرے
موت جانے کب سے منتظر کھڑی ہے،
مجھے مگر #چائے پینے کی پڑی ہے..!! ♥️☕
کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں ،،،،،
دل کرتا ہے اپنی چائے بھی انہیں دے دی جائے!
طبیب نے لکھ دیا چاۓ سے پرہیز ۔۔۔
مطلب کہ وقت سے پہلے مرنا ہوگا
ہم نے چہرے پر مسکراہٹ رکھ کے چائے اور سگریٹ کو ہمیشہ گمراہ ہی رکھا ہے🔥
کیا کہا تم سے کنارہ کر لوں
اچھا!چائے سے عشق دوبارہ کو لوں
لینے آئی تھی وہ بازار میں کپڑے..!
بنا چائے پلائے میں کیسے جانے دیتا..