Damadam.pk
Boss's posts | Damadam

Boss's posts:

Boss
 

*محبت کی سب سے بری بات یہ ہے کہ*
*یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے*💔🥀

Boss
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Boss
 

میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں ،
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے 💖

Boss
 

جو محبت میں بیوفائی کرتے ہیں
اُن کی اوقات نہیں ہوتی محبت کرنے کی

Boss
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!!a ♥️😕

Boss
 

میں چاہتا ہوں میرے علاوہ...!!!
تجھے سب شاعروں سے نفرت ہو...!!!

Boss
 

تیرے بعد کسی کا ہونا جرم ' سہی
لیکن ہونا بنتا ہے ، غم ایسا ہے 🙂❤️

Boss
 

مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں😏........... نـــــہ کـــــر مـحـبت مـیں مـجـهے آزمـانـے کـی ضـد
پـــــانـی مـــــیں کـبهی پـتـهر تـیـرا نـہـیـں کـرتـــــے.

Boss
 

جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥

Boss
 

ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے ،عشق کھونے تک 💔💯

Boss
 

دلو مے نفرت اور زبان سے پیار کرتے ہے آج کل لوگ یاہے کاروبار کرتے 🙏🙏

Boss
 

~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀 گڈ نائٹ

Boss
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤

Boss
 

ہوگا مشہور حسن شہزادیوں کا زمانے میں🔥
مگر کالا سوٹ پہن کر ہم بھی کمال لگتے ہیں💯💕

Boss
 

جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی✨
🔥🥀

Boss
 

عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں🙏
💔

Boss
 

آج کل رشتے نبھاۓ نہیں
آزماۓ جاتے ہیں 💔🥀💯

Boss
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو

Boss
 

😢دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو
💔میری ایک نظر کو ترسے گا۔💔

Boss
 

کاش، ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ
ﻣﺤﺾ ﺍِﮎ ﻧﻈـــر، ﻓﻘﻂ ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ، بس ﺍِﮎ ﻧﻈـــﺮ