Damadam.pk
Boss's posts | Damadam

Boss's posts:

Boss
 

-" مجھے یقین ہے، میرا رب بدل دے گا، میرا دل بھی اور میرے حالات بھی_" ❤️🥀

Boss
 

نازک مزاج لوگ ہیں ہم
*باتوں سے ٹوٹ جا تے ہیں* 😔

Boss
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

Boss
 

عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??

Boss
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--

Boss
 

ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻

Boss
 

دشمن ہو تو عشق جیسا !
سیدھا دل پہ وار کرے ____💔

Boss
 

بہت ویران ہے میری دنیا....!!
سجاؤں تو____ خریدو گے؟؟

Boss
 

جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی✨
🔥🥀

Boss
 

صا حب ! مجھے انصا ف چا ہیئے
دل میرا ہے تو مالک کوئی اور کیوں؟

Boss
 

جس سے پوچھو تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا

Boss
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب😍
😍مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے ♥

Boss
 

دور رہیئے گا ہم سے ✨🔥
سخت بے وفا👉 کہا گیا ہے ہمیں 💘😵
#__❤

Boss
 

-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
💔💔

Boss
 

*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥*

Boss
 

یہ جو ہم میں وفا ہے🙏😍
مولا عباس ع کی عطا ہے🙏❤️

Boss
 

کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔

Boss
 

وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا ✌
💯💯👌

Boss
 

کس طرح ان کے دل کو قابو میں لائیں اے دل
ناداں پرائے دل پر کیا اختیار اپنا

Boss
 

خود کو کیا سجاؤں۔۔۔۔
۔۔۔۔!!!😢😢
دل میں ویرانیاں بڑی ہیں
۔۔!!!💔💔