Damadam.pk
Boss's posts | Damadam

Boss's posts:

Boss
 

لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ😏
کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا💪🔥

Boss
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

Boss
 

وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞

Boss
 

!!__ ارے نادان _____ میرے مرشد نے کہا یار چھوڑ دو ,,
ہم نے مرشد ___ ہی چھوڑ دیا ...!!!

Boss
 

درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
💔

Boss
 

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔

Boss
 

وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯

Boss
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀

Boss
 

دل نہیں مانتا 💔
ورنہ تم جیسے ہزار ملے😊

Boss
 

*زنــــدہ رہا تـــو کــرتا رہوں گا تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔
💔💔💔💔
*ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتا ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ـــ

Boss
 

بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے ...
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے...💔

Boss
 

اور یاد رکھنا ،
جب بات انا کی ہو تو ______!
بہت بے رحم لڑکا ہوں میں 🔥

Boss
 

*کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں*
*اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں..*💔

Boss
 

#بہول سکتے ہو تو بہول جاؤ،
اجازت ہے تمہیں!!!!
#نہ بہول سکو تو لوٹ کے آنا ایک اور
اجازت ہے تمہیں!!!!!⁦💔💔

Good morning
B  : Good morning - 
Boss
 

سب بدل گے 🤐
اب تو اپنا بھی فرض بنتا ہے💔

Boss
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Boss
 

وہ مجھے ہر خوشی کے موقع پر یاد آکر اُداس کر دیتا ہے۔ 🔥

Boss
 

کوئی ناراض ہے کیا ؟
ہاں ___ شاید زندگی !

Boss
 

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی