میں نے اسے کہا آپ کی زندگی جنت بنادوں گی🙈😁جبکہ بنانے مجھے دال چاول بھی نہیں آتے🤭
I'm vip😏🔥
.
.
.
.
.
.
Very ignored person
I am a person... not a game
So don't play with me
Life is full fake people
.
.
.
.
.
Trust no one
آپ نکھرے کی بات کرتے ہو
میرے تو جھمکے بھی بہت بھاری ہیں 😁🤭
مجھے کوئی کیوں اگنور کرے
میں خود کسی کو منہ نہیں لگاتی😏
"میں جو بھی ہوں اپنے لیے ہوں"
"کسی کو کیسی لگتی ہوں،پرواہ نہیں"
"خوش مزاجی بھی مشہور تھی"
"ہماری سادگی بھی کمال تھی"
____________________
"ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے"
"اب سنجیدہ بھی بے مثال ہے"
مجھے اپنے جیسے ہی لوگ اچھے لگتے ہیں
سر پھرے بے پرواہ اور بڑے دل والے
"الحمداللّٰہ"
میں ان لوگوں میں سے ہوں جو اپنے دل میں
کسی کے لیے بھی نفرت،ضد،کینہ،بغض نہیں رکھتے
غصہ اپنی جگہ لیکن بھئی
ہم سے تو نہیں مارا جاتا فون دیوار پہ
بہت جلدی سیکھ لیتی ہوں زندگی کا سبق
عام سی لڑکی ہوں ہر بات کی ضد نہیں کرتی
انائیں جھلکتی ہیں ہماری عادتوں سے
بہت سے سروں کا سر درد ہیں ہم