Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

Botton
 

مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں ،❤️
میں بتات ہوں اس سے اب تعلق نہیں رہا ،
انھیں یعقین نہیں آتا دوبارہ پوچھتے ہیں

Botton
 

کتنی مشکل کے بعد ٹوٹا ہے
ایک رشتہ جو کبھی تھا ہی نہیں

Botton
 

Some people will never like you Because your spirit irritates their Demons

Botton
 

مُحبت میں شِرک کی کئی قسمیں ہیں ـ ایک وقت میں آپ دو لوگوں سے مُحبت نہیں رکھ سکتے ـ مثلاً ـ محبوب سے بھی اور خُود سے بھی ـ!

Botton
 

خود کو کبھی"ماضی"کا قیدی مت بنائیں وہ ایک سبق تھا،عمر بھر کی سزا نہیں. اپنے "حال"میں اور ہرحال میں جینا سیکھیں کٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیں کسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیں ہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے جو آپکو باکمال لگتا ہے آپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے🖤✨

Botton
 

زندگی چھین لیتی ہے خوشیاں
وقت دیتا نہیں ہے وقت کبھی۔
لاکھوں قسمت نے کھیل کھیلے ہیں
میرا لہجہ ہوا نہ سخت کبھی۔
.q1

Jokes image
B  : .a5hhhh.a5 - 
Botton
 

میں ڈاکٹر تو نہیں بن سکی.a5
۔
۔
مگر یہ ضرور جانتی ہوں
۔
کہ گلہ دبانے سے تمام بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں.d1

Islamic Quotes image
B  : Islamic quotes - 
.g3...
B  : .g3... - 
Pakistani Celebs image
B  : مجھے سمجھ پانا اتنا آسان نہیں میں گہرا سمندر ہوں کھلا آسمان نہیں - 
Botton
 

نہ میں پیار ہوں کسی اور کا
۔
۔
۔
۔
نہ مجھے چاہتا کوئی اور ہے😂.a5

Sad Poetry image
B  : .g3... - 
Botton
 

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا
جون ایلیاء

Jokes image
B  🔥 : .a5hhhh.a5 - 
Botton
 

.q1 dd

Turkish Celebs image
B  🔥 : خاک سے بنے ہیں جناب غرور جچتا ہی نہیں ہم پر - 
Islamic Quotes image
B  : Islamic quotes - 
Islamic Quotes image
B  : Beshak.a5 - 
Botton
 

.q1 dd