اچھی بن کے برداشت کا ظرف کھو دیا میں نے
اب بدتمیز ہوں ، کم ظرف ہوں ، پرہیز کیجیے
وہ شکوے جو میں نے کئیے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر
اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نا ملے...
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نا ملے
طوفان کی دشمنی سے نہ بچتے تو خیر تھی۔۔۔۔
ساحل سے دوستی کے بھرم نے توڑ دیا۔۔۔۔۔
عشق نہ سہی تنہاٸی تو ملتی ہے
ملن نہ سہی جداٸی تو ملتی ہے
کون کہتا ہے محبت میں کچھ نہیں ملتا
وفا نہ سہی بےوفاٸی تو ملتی ہے
dd subah bakhair
دشمن ہو تو عشق جیسا
سیدھا دل پہ وار کرے