Home posts ko category dene wali b team honi chahiye topics tou already h same issi trah suggestions honi chahiye
آنسوؤں کا کوئی وزن نہیں ہوتا لیکن ان میں بہہ جانے والے جذبات بہت بھاری ہوتے ہیں
زندگی اتنی سیریس ہو گئی ہے اب تو جوکز پر بھی ہنسی نہیں آتی ورنہ وہ "بھی ایک وقت تھا جب "شٹ اپ نبیل اوکے جانو" پر بھی پاگلوں کی طرح ہنستے تھے
جب تک کوئی خود کو مار نہیں لیتا
۔
۔
ہمیں یقین نہیں ہوتا کہ اسے ڈپریشن ہے
باپ کی غریبی اور ماں کے پہناوے میں کبھی شرم محسوس نہیں کرنا
یہ گمان نہ رکھو کہ وہ روتی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن میں کئ بار تمہیں گا لیاں دیتی ہوگی ۔۔۔۔۔۔
تمہیں لگتا ہے میں بدتمیز ہوں..
کھڑوس ہوں
اکڑو ہوں
سڑیل ہوں
کسی کی پرواہ نہیں کرتی سنگ دل ہوں
بے حس ہوں لوگوں کو جوتے کی نوک پہ رکھتی ہوں
پر تمہیں یہ نہیں پتا میرا یقین توڑا گیا ہے
ایسے ہی کچھ بھی نہیں ہوتا
مجھ میں زہر اتارا گیا ہے اور میں اب وہی بانٹتی ہوں
بال اپنے بڑھاتے کس واسطے دیوانے ۔
کیا شہر محبت میں حجام نہیں ہوتا۔۔۔
عمر کے دھاگے میں ، جب درد پروئے تھے
ہر زخم الگ رکھا ، ہر ٹھیس جدا باندھی
آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے😁
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ..
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ .. 😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉ ﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮ ﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ.. 😄 😂
بابا جی کہتے تھے
پُتر !!! مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں
وفا مرد یا عورت میں نہیں ہوتی
وفا فطرت اور تربیت میں ہوتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain