کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں
صرف خسارے آتے ہیں
بکواس سُن کے بھی ضبط کر جاتی ہوں
لوگ سمجھتے ہیں کہ مجھے غصہ نہیں آتا
میرے گھر کے بڑے یہ درس دیتے ہیں
کتا کاٹ بھی لے تو کاٹا نہیں جاتا
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھ دار ہوئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں دمادم کی باتوں پر توجہ نہیں دیتی
زندگی میں بہت غلطیاں کی ہیں
لیکن کسی کو اپنا کرش نہیں کہا
😂😂😂😂
اینٹ کا جواب پتھر سے دو____!!!
لیکن پھول اس کی قبر پر ہو____!!
کتنا غرور ہے تجھے اپنے حسن پر میری نظر سے دیکھ خود کو
😏😏😏😏😏😏😏😏😏
سٹیل دے کولے ورگا منہ اے
میری زندگی کے بہترین لمحات وہ ہوتے ہیں جب کوئی مجھ سے یہ کہے تمہارے ماں باپ بہت اچھے انسان ہیں
لوگوں پر غصہ کرنے سے آپ کی
Energy waste
ہو گی آپ بس فرض کر لیں کہ وہ مر چکے ہیں
ہم جیسوں کو سنگت راس نہیں آتی
ہم جیسوں سے لوگ جدا ہی رہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم چاہیں مر جائیں رشتوں میں لیکن
ہم جیسوں سے لوگ خفا ہی رہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain