Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

Damadam Roasting image
B  🔥 : Dd roasting.a5 - 
Memes & Satire image
B  : Post by botton - 
Botton
 

سکند روں سے الجھ پڑ تے ھیں ھم
قلند ر و ں سے وا بستگی ھے ھما ری

Botton
 

4 weeks of mercy,30 days of worship,720 hours of spirituality 43200 minutes of forgiveness 2,59200 seconds of happiness. Ramadaan Mubarak

Botton
 

اپنے انداز میں جیو
دوسروں کو نظر انداز کر کے

Botton
 

دل بڑا ہو تو دوست بنتے ہیں
اور عقل بڑی ہو تو دشمن

Botton
 

اپنے دوستوں کو جانوروں کے ساتھ کمپئیر مت کرو
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جانوروں کی عزت کرو

Botton
 

جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رکو ناک صاف کر کے بتاتی ہوں۔۔۔۔۔.d1

Botton
 

یہ ڈوب مرنے کا مقام کہاں ہے
کچھ لوگوں کو بھیجنا ہے

Botton
 

اس دور کا بد ترین فیشن"محبت"ہے

Botton
 

میرا عبایا بھی سوچتا ہو گا مالکن شاید اللہ کو پیاری ہو گئی ہے

Botton
 

پہلے صرف امی ڈرامے دیکھتی تھیں اب لاک ڈاؤن کی وجہ سے ابو بھی دیکھنے لگے اللہ ہی خیر کرے .a5

Botton
 

اگر کسی کا دل ٹوٹا ہوا ہو تو مجھے ضرور بتانا میں تھوڑا بہت ویلڈنگ کا کام بھی جانتی ہوں

Botton
 

جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں

Botton
 

دشمنوں کی خود بہ خود ہو جائے گی تعداد کم
دوستوں کی فہرست میں کچھ دوست کم کر دیجئے

Botton
 

شہر میں کوئی نہیں جس کو دعا دی جائے
سو میری عمر درختوں کو لگا دی جائے

Botton
 

جلدی مائل ہونے والوں کے دل بھی جلدی بھر جاتے ہیں

Botton
 

ایک مدت کے بعد مسکرائے تو یاد آیا کہ کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے

Botton
 

میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے؟

Botton
 

اچھی یادیں آنکھوں میں تب ہی نمی لاتی ہیں جب ہمیں یقین ہوتا ہے کہ ہم ان یادوں کو دوبارہ نہیں جی سکتے