حساب رکھا کریں آج کل لوگ پوچھ لیتے ہیں "میرے لئیے تم نے کبھی کچھ کیا ہے؟؟
میرے خالص ترین جذبات کی
بہت نا قدری کی کچھ لوگوں نے
محبت ٹھیک ہے پر باپ کی تم فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو اے لڑکی
درد ہلکا سانس بھاری ہے
جیئیے جانے کی رسم جاری ہے
دنیا ہر روز ثابت کرتی ہے انسان کتنا کمزور پیدا ہوا تھا
مجھ کو مجھ سے ذرا آشنا تو کر ،،،،،،، اے خدا! اہل بشر سے سنا ہے کہ بری ہوں میں
وہ سلجھانے پر بھی قادر ہے جس نے الجھا رکھا ہے سارے جہاں کو۔۔۔۔۔
ہر شے تیرے جمال کی آئینہ دار ہے
ہر شے پکارتی ہے تو پروردگار ہے
"انسان بڑا ہی سخت جان ہے"
جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کرسکتا جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے
ایک لڑکی سے پوچھا آپ کی مونچھیں کیوں ہیں
کہنے لگی ایکچولی میں اپنے پاپا پہ گئی ہوں
اگر یہی حالات رہے تو وہ دن دور نہیں جب بیویاں اپنے شوہر کو بولیں گی گڑیا کے ابا کھلی زلفوں میں تو آپ قیامت لگتے ہے😂😂😂
لکھتے لکھتے قلم ہی سوکھ گیا
میرے باپ کی تعریفوں کا بھی کوئی جواب نہیں
کوئی حال چال ہی پوچھ لو میں جھوٹ موٹ کی بیمار ہوں
بھوک نہ ہونے کے باوجود بھی کبھی کبھار میں فریج میں پڑی چیزیں اس لیے بھی کھا جاتی ہوں کہ کہیں میرے بھائی بہن نہ کھا جائیں
سمندر بڑا ہو کر بھی اپنی حدود میں رہتا ہے اور انسان چھوٹا ہو کر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain