میری بہن مجھ سے کہ آؤ آج تیار ہو کر تصویریں بناتے ہیں اور میں نے جواب دیا کیوں تمہارے ابا کا ولیمہ ہے اور ابا پیچھے کھڑے ہوئے تھے
میری سخت مزاجی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میری نرم مزاجی کا لوگوں نے ناجائز فائدہ اٹھایا تھا
جہاں رشتے ہواوں کی طرح بہنے کے عادی ہوں وہاں اپنے تو ہوتے ہیں پر اپنا پن نہیں ہوتا
میں نے خوامخواہ احساس کو لوگوں میں ڈھونڈا یہ ذات خدا کے سوا اور کہیں بھی نہیں ہے
وہ تمام لوگ جو مطمئن ہوتے ہیں ان کے دل میں اللہ ہوتا ہے 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain