Avoid me once
.
.
.
.
.
.
.
And I,LL never disturb you again.
Good morning
پتہ نہیں کونسی لڑکیاں جو کاجل لگا کر محفل لوٹ لیتی ہیں میں لگالوں تو آنکھیں پانچ منٹ بعد اس ولن کی طرح ہو جاتی ہیں جو ہیروسے مکا کھا کے آیا ہو
پوری قوم ملتان سلطان کو سپورٹ کر رہی ہے کیونکہ وہاں آفریدی ہے
اسلام آباد آپ اپنے برگرز لے کر گھر چلے جائیں
مجھے بتاؤ پی ایس ایل میں کس ٹیم کو ہروانا چاہتے ہو میں اس کو سپورٹ کروں گی وہ خود ہار جائے گی
کچھ لوگ اتنا بولتے ہیں طرح طرح کی باتیں بنا کر مجھے تو ہر بات پر سوچنا پڑتا ہے کہ اب کیا بولوں
Botton
: چمن میں رکھتے ہیں کانٹے بھی اک مقام
فقط گلوں سے ہی گلشن کی آبرو تو نہیں -
Multan jeete ga ya Islamabad
Me..multan insha'Allah
Peshawar jeete ga
کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ہے
ہر آگ سے واقف ہوں جلنا مجھے آتا ہے
پاکستانی مائیں
چھ بجے: اٹھ جا سات بج گئے
سات بجے: اٹھ جا آٹھ بج گئے
آٹھ بجے: اٹھ جا نو بج گئے
اسے کہتے ہیں
۔
۔
۔
اسے کہتے ہیں
۔
۔
۔
خالی پوسٹ
پڑھائی کے ساتھ ساتھ ہی ایس ایل دیکھنا مشکل لگ رہا ہے لیکن خیر میں ویسے بھی کہاں پڑھتی تھی
صرف ایک چمچ زہر کی مار ہیں آپ

الحمداللہ جس ٹیم کو بھی سپورٹ کرنے بیٹھتی ہوں اس کے بیڑے ہی غرق ہو جاتے ہیں
میں جب کسی کو عزت دیتی ہوں تو ساتھ میں پھکی بھی دیتی ہوں😂😂😂