مضبوط ایمان ہر مشکل کو آسان بنا دیتا ہے
I don't care how hard life gets i am not losing my faith in God.
میرے اندر معصومیت کوٹ کوٹ کے بھری ہے
وہ الگ بات ہے زیادہ باریک کوٹی ہے نظر نہیں آتی
خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کرو
جتنا آپ کی شکل دیکھ کر یقین بھی ہو جائے
ہماری ماؤں کا قومی طعنہ
ساس کے سامنے بھی ایسے ہی کرنا
دکھ کہاں ٹھہرتے ہیں
حاشیہ___لگانے___سے
___________________
غیر تو پھر غیر درگزر کردے
کون روکے زبان اپنوں کی
دوست: پی ایس ایل میں سب سے پہلے کونسی ٹیم باہر ہو گی؟
می؛ او لگدی لاہور دی آ
😂😂😂
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا
اب تو فیشن ہی بن گیا ہے
تنہا ہو جانا نظر انداز ہونے سے کہیں بہتر ہے
کسی کا کردار تمہاری ذمہ داری نہیں
کسی کی ذات تمہارا ٹھیکہ نہیں
جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو
اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو
لوگوں کے بارے میں زیادہ وہی سوچتے ہیں
جن کی اپنی ذاتی کوئی زندگی نہیں ہوتی
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں
انھیں کہنا۔
ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں
کڑوا بولتی ہوں لیکن سچ بولتی ہوں
میٹھا بول کے منافقت نہیں کرتی
میں صرف وہی کرتی ہوں جو میرا دل کہتا ہے اور میرا دل کہتا ہے کچھ نہ کرو
میرے بارے میں سوچا کریں
آپ کی سوچ میں اضافہ ہوگا
کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکن تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی
ایسے شخص سے غداری کتنی بری ہے جس نے خود کو تمہارے سپرد کر دیا ہو
Hazrat Ali R.A
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو
نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیاں ہونگے
اگر آپ کو ایک منٹ بولنے کا موقع ملے
اور پوری دنیا سن رہی ہو
تو آپ کیا کہنا چاہو گے؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain