دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق
انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی
آپ سب کا چالان ہو گا
دمادم چلا رہے ہیں وہ بھی بغیر ہیلمٹ کے
می؛ امی گلہ سخت خراب ہے بہت درد ہو رہا ہے
امی؛ موبائل سے غرارے کر لے
_______
_______
پاکستانیوں کا قومی طعنہ
تسی وڈے لوگ او پائی
کبڈی میچ کون کون دیکھ رہا ہے


_________
_____
____
🤔
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا
پہلا سکون؛ اللّٰہ تعالیٰ
دوسرا سکون؛ نماز
تیسرا سکون؛ ماں
Alone no never_______
Allah pak is with____
Me Alhumdullilah_____
درد؛ تو مجھ کو چھوڑ کر مت جا
جان جاں؛ تو تو یار بیلی ہے
مسئلہ حل ہوا؟ہوا کہ نہیں
ہم سا کوئی ملا؟ملا کہ نہیں
________☺️_________
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا؟لگا کے نہیں؟
جیسے ایک چیونٹی سمندر کو نہیں سمجھ سکتی______اسی طرح انسان اللّٰہ تعالٰی کے راز افعال؛کام اور قانون کو نہیں جان سکتا
میری اپنی سگی ماں مجھ سے تنگ ہیں
ساس نے تو بال ہی نوچ لینے ہیں اپنے

کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اسکی تو صرف دنیا خراب کر رہے ہیں
لیکن اپنی آخرت تباہ کر رہے ہیں
----------
-------
بحث اور لڑائی سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں اس لئیے جب بھی کوئی بات بری لگے
تو سیدھا تھپڑ لگا دیا کرو
جو لوگ مجھے پسند نہیں کرتے
وہ کان کھول کر سن لیں
قسمیں مینوں ٹکے دی وی پرواہ نئیں جے
میں سلجھی سی لڑکی______خود ہی میں الجھی رہتی ہوں
جب عقل بانٹی جا رہی تھی تو
۔
۔
۔
۔
دمادم والوں کے شاپر پھٹ گئے تھے😎🤣🤣
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا
جو لوگ پی ایس ایل 5 میں بھی لاہور قلندر کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ لوگ کسی کو دھوکا نہیں دے سکتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain