!!___________سب دھوکا ہے
کچھ نظر کا کچھ جذبات کا
پی ایس ایل کی ٹرافی کس شہر میں جائے گی؟؟؟؟
پشاور
ملتان
کراچی
لاہور
اسلام آباد
کوئٹہ
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ اگر میں نہ ہوتی تو دمادم والوں کے لئیے کوئی ٹاپک ہی نہ ہوتا بات کرنے کے لئیے
پتھر تو میں بھی اٹھا لوں رواج دنیا کی طرح
مگر میرے دشمن مجھے کمزور نظر آتے ہیں
میں اپنے دل کی مالکہ ہوں
۔
میرا دل ایک بستی ہے
۔
کبھی آباد کرتا ہے کبھی برباد کرتا ہے
تیری ہر چال پہ میں تجھ کو ہرا سکتی تھی
پر میں نے دوستوں کو ہرانے کا ہنر نہیں سیکھا
دوستی بڑی نہیں ہوتی
نبھانے والے بڑے ہوتے ہیں
ذرا ضدی ہوں خواب دیکھنے سے باز نہیں آتی
۔
۔
۔
اتنی سی بات پر حقیقتیں روٹھ جاتی ہیں مجھ سے
دلاسہ ہم کو دینے کا
تماشہ خوب کرتے ہو
ہر کوئی یار نہیں ہوندا بھلیا
کدی کلیاں بہ کہ سوچ تے سہی
کتنے ویلے ہیں یہ دمادم کے لوگ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جن کے پاس سٹار ہے
خان صاحب اس ملک کو ترقی یافتہ بنانے کا اب ایک ہی حل رہ گیا ہے
۔
پوری دنیا نال رل کے سو ارب ڈالر دی کمیٹی پاؤ تے پہلی آپ رکھ کے تے کمیٹی توڑ دیو
اگر آپکے گھر سے ہیرے سونا اور پٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے
۔
۔
اگر آپکے گھر سے اسلحہ بم اور منشیات نکل آئے تو وہ آپکا ہے 🙄
اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ کر رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے😂😂😂😂
کبھی ہماری دعا بہت جلد قبول ہو جاتی ہے لیکن ہم شکر کرنے کی بجائے یہ بول دیتے ہیں کہ کاش کچھ اور مانگ لیا جاتا
jumma mubarak
مجھے سنتے تو بہت سے لوگ ہیں یارب
مگر مجھے تمہارے سوا سمجھتا کوئی نہیں
ہم ابھرتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں۔
ہم گزرے ہوئے دنوں کا ماتم نہیں کرتے
Good night
غلطیاں بھی ہونگی اور غلط بھی سمجھا جائے گا
____یہ دمادم ہے_______
یہاں تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا
محب سر کوئی سرد خانہ بنوالے سب مرنے کی باتیں کر رہے ہیں دمادم پر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain