Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

Botton
 

اپنی بہن کے لئیے جیسا لڑکا چاہتے ہو
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئیے بن جاؤ

Botton
 

کن چراغوں کی بات کرتے ہو
سب چراغوں تلے اندھیرا ہے

Botton
 

ہم پاکستانی وہ قوم ہیں جو ہتھیار سے زیادہ لعنتوں اور بددعاؤں سے اگلے بندے کو مارنے کا ہنرویقین رکھتے ہیں

Botton
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئیے
ٹائپ کریں
اپنا نام محبوبہ کا نام
سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر

Botton
 

صبح صبح دمادم پر اتنے اچھے اچھے پوسٹ ہوتے ہیں
لگنے لگتا ہے جیسے ساری دنیا سدھر گئی ہے بس ایک میں ہی بگڑی ہوئی ہوں

Botton
 

Good morning

Botton
 

رستوں میں نہ بیٹھا کرو ہوا تنگ کرے گی گذرے ہوئے لمحوں کی صدا تنگ کرے گی
______________________
مت چاہو کسی کو آغاز سفر میں اتنا
بچھڑے گا تو اک اک ادا تنگ کرے گی
۔
Good night 🙋

Botton
 

مہمان کے سامنے چائے میں بسکٹ ڈبونے سے مت گھبرائیں کیونکہ جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے

Botton
 

احتیاط افسوس سے بہتر ہے

Botton
 

ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں

Botton
 

لفظ:فیک آئی ڈی
۔
۔
تشریح:بھائی کا بھائی کو دھوکا دینے کا ڈیجیٹل طریقہ

Botton
 

پاکستانی جھنڈے میں سبز اور سفید رنگ دراصل ساگ اور مکھن کی ترجمانی کرتا ہے🙊😁😁😁

B  : انسان کو سائیکلوجی پڑھنی چاہئیے آدھے مریض تو دوستوں اور رشتےداروں میں مل - 
B  : توڑ اس جفاکیش کو یارب جس نے روح آزادی کشمیر کو پامال کیا - 
B  : آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبورو فقیر کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر - 
Botton
 

اعتبار کرو تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

Botton
 

نیکی چھوٹی ہو یا بڑی تمھارے رب کو اگر پسند آجائے تو
۔
۔
۔
دوزخ سے بچا لیتی ہے

Botton
 

فرض کرو کہ آپ کو پھانسی ہونے والی ہو تو آپ کی آخری خواہش کیا ہوگی؟؟؟

Botton
 

ایک قتل کی اجازت ہوتی تو
آپ کس کا کرتے؟؟🤔🤔🙄🙄

Botton
 

ایک دفعہ میں نے گھر میں بریانی بنائی
پھر ساری مجھے کھانی پڑی