چودہ سو سال پہلے مسلمانوں کو حرام سے منع کر گئے تھے
آج مسلمان محفوظ ہیں
میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب سے عظیم ہیں
Mj se koi shikayat kisi ko??🙄🙄🙄
نہ عشق میں نہ پیار میں
جو مزہ ہے پانچ وقت کی نماز میں
دوزخ کو ہر طریقے کا گنہگار چاہئیے
لیکن جنت کو صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وفادار چاہئیے
followers
Good night 🙋🙋🙋🙋🙋
کچھ رشتے انسان توڑتا ہے
اور
کچھ رشتے انسان کو توڑ دیتے ہیں
فرض کریں
میں آپ کے منہ پہ دس تھپڑ ماروں بعد میں سوری بول دوں تو کیا مجھے معاف کر دو گے🤔🤔🙄🙄
چہرہ جیسا بھی ہو
دل حسین ہونا چاہئیے
damadam.pk
سنو
تم لوگ وہی ہو نا جن کو میں نے پاگل خانے میں دیکھا تھا🙄🙊
اور میرا برا وقت ہی میرا بہترین وقت تھا جو مجھے اپنوں میں چھپے غیروں کا اصلی چہرہ دکھا گیا
جس طرح خوشی کے آنسو ہوتے ہیں نہ؟
اسی طرح غم کی ہنسی بھی ہوتی ہے
بس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو بیشک وہی بہتر جانتا ہے کہ متقی کون ہے