Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

Botton
 

کسی نے مجھ سے آپ دمادم چلاتی ہو؟؟
میں نے کہا نہیں ہم امیر لوگ ہیں
ہم نے ایڈمن رکھے ہوئے ہیں 🙉🙈🙊.a5

Botton
 

جس کو میں کی ہوا لگی_______اسے پھر نہ دوا لگی نہ دعا لگی

Botton
 

موسمی شے نہیں _____ یہ محبت
کیجئیے تو _______ سدا کیجئیے

Botton
 

لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بناتے ہیں ورنہ تو ہم سمجھ ہی نہ پائیں کہ زندگی کتنی مشکل ہے

Botton
 

ہاں بھئی پاکستانیوں دسو؟؟؟
۔
۔
آپ کو گیس میٹر کا بل کتنا آیا ؟؟
۔
مجھے لگتا ہے کہ سب سے کم ہمارا بل ہے 😎😎😎😎

Botton
 

جب لحاظ کرتی ہوں تو بات نہیں کرتی
۔
۔
پر جب بات کرتی ہوں تو لحاظ نہیں کرتی

Botton
 

جب حسن بانٹا جا رہا تھا
۔
۔
میں وہی پر تھی
۔
آپ سب کہاں تھے؟

Botton
 

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں
وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں

Botton
 

________دھوکا________
۔
۔
۔
یہ تحفہ کبھی ملا ہے؟

Botton
 

ایک دوسرے کی بےعزتی کرتے رہا کریں
۔
۔
۔
تاکہ گھر جیسا ماحول بنا رہے

Botton
 

Ya Allah save our hearts from the weakness of Emaan.

B  : بڑا کمزور ایمان ہے آج کی نسل کا ساز سے ہزاروں گانے پہچان لیتے ہیں لیکن تلاوت - 
Botton
 

یوں محبت سے پیش مت آئیے مجھ کو بھاتے نہیں مرہمی لہجے

Botton
 

زندگی کی سب سے خوبصورت بات
۔
اس میں کچھ بھی مستقل نہیں
۔
نہ خوشیاں نہ غم

Botton
 

وہ جو ہم گناہگاروں کے بھی لاڈ اٹھاتا ہے
وہ صرف اللّٰہ ہے

Botton
 

آداب محبت کے تقاضوں کی بدولت
ہم قابل نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے

B  : اونچا دکھانے کا شوق نہیں رکھتی اونچی رب کی ذات ہے اللّٰہ کی توفیق ہے یہ عزت - 
Botton
 

میرے بارے میں اتنا سوچو گے یقین کرو
۔
۔
۔
۔
رہی سہی عقل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھو گے .b5

Botton
 

کیوں بنوں میں کسی اور کے جیسی
۔
۔
۔
۔
جب اللّٰہ نے بنایا ہی نہیں کوئی میرے جیسا

B  : بہت محبت سے بنائی گئی تھی میں اور بہت محنت سے مٹائی گئی ہوں -