ریلیشن شپ والے بھی عجیب مخلوق ہیں خود لڑ کے ایک دوسرے کو بلاک کردیتے ہیں اور پھر ہماری جان کھاتے ہیں کہ ۔ اس کا لاسٹ سین دیکھو اس کا ڈی پی اسٹیٹس کیا ہے
میں نے نیا نیا سوپ بنانا سیکھا لیکن مصیبت یہ ہے کہ گھر والے اسے پینا نہیں سیکھ رہے
یہ ڈراموں میں کیسے دروازے کے پیچھے چھپ کر دوسرے بندے کی باتیں سن لیتے ہیں مجھے تو کمرے میں بیٹھی اپنی بہن کی آواز بھی ٹھیک سے سنائی نہیں دیتی
امریکہ کے سترہ سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کر لئیے ہمارے یہاں چوبیس سالہ جوان میت والی خوشبو لگا کر ۔ ۔ یونیورسٹی لڑکیوں کے گرد منڈلا رہے ہوتے ہیں
زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا ضروری نہیں لیکن جو رشتے ہیں ان میں زندگی کا ہونا ضروری ہے
کوئی مجبوری نہیں ہوتی جناب ۔ ۔ ۔ فالورز ڈھیٹ ہیں اس لئیے کمنٹ نہیں کرتے
سنا ہے تیرے سامنے سب ہار جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے عشق انی دیا توں الیکشن کیوں نئیں لڑدا
تعلق رہے نہ رہے لیکن احترام باقی رہنا چاہئیے
ساڈی اپنی پرسنیلٹی بڑی اتھری اے توں جیب وچ رکھ اپنی ٹور نوں سانوں اپنا سٹائل چنگا لگدا اے کیوں فالو کرئیے کسے ہور نوں
ہاتھ لگاؤ گے تو ڈر جائے گی باہر نکالو گے تو مر جائیں گی پتہ ہی نہیں چلا کیسے یہ جملہ مچھلیوں سے ہٹ کر بیٹیوں پر آگیا
damadam.pk
نہیں پسند کوئی انا پسند خود کے سوا کہ خود کے لئیے خود ہی کافی ہوں میں