Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

Botton
 

لوگ اتنی جلدی بات نہیں مانتے
۔
۔
۔
جتنی جلدی برا مان جاتے ہیں

Botton
 

مدینہ رات کو کیسا دکھائی دیتا ہے
چاند بھی بس یہی دیکھنے نکلتا ہے

Botton
 

ہم لکھتے ہیں اور وہ پڑھتے ہیں
؛
؛
بس اتنا سا ہے تعلق ہمارا

Botton
 

میں کیسے کہوں کہ میں تنہا ہوں
۔
۔
جب تک میرا رب میرے ساتھ ہے

Botton
 

سچ کے سودے میں نہ پڑنا کہ خسارہ ہو گا
؛
؛
جو ہوا حال ہمارا سو تمہارا ہو گا

Botton
 

گزر جائے تو لمحہ
۔
۔
۔
گزارنا پڑے تو مدت

Botton
 

دوسروں کے لے لیئے اچھا سوچو گے تو آپ کی مشکلیں آسان ہو جائیں گی
________جمعہ مبارک________

B  : اے ہمارے رب ہم نہیں جانتے ہمارے لیئے کیا بہتر ہے تو بہتر جانتا ہے ہمارے لیئے - 
Botton
 

Jumma mubarak

B  : میں دل کی بہت اچھی ہوں بس زبان کا کوئی بھروسہ نہیں - 
Botton
 

آؤ لمبی لمبی چھوڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
میں کل چاند پر جا رہی ہوں
۔
اب آپ کی باری

B  : جھوٹے ہاسے ہسدے لوکی،بھیت نہ دل دا دسدے لوکی،چنگے وقت دے سنگی ساتھی،برے وقت - 
Botton
 

محنتی شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے
۔
۔
اور کاہل انسان کے سامنے کنکر پہاڑ

B  : مجھے لوگوں سے کسی چیز کی توقع نہیں ہے کیونکہ عزت نام شہرت سب خدا دیتا ہے - 
B  : اور اللّٰہ تم سب کے اعمال کو خوب جانتا ہے بے شک - 
Botton
 

آج وہ کمینٹ کریں جو
۔
۔
۔
دمادم پر مجھے بلکل نہیں جانتے

Botton
 

گل اے نی تو چوٹھا سی تیرے وعدے کچے نکلے
۔
۔
۔
دکھ ہوندا کملیا!لوک سچے نکلے

Botton
 

دعا کیجیے مجھے رونا آجائے
۔
۔
۔
دل پر بوجھ بڑھ رہا ہے لمحہ لمحہ

Botton
 

کیا کہا میں تیری نہیں رہی
۔
۔
۔
چلو اچھا ہے تو بھی میرا نہیں رہا

Botton
 

لگتا ہے دنیا میں صرف میں ہی معصوم لڑکی ہوں
۔
۔
۔
جہاں دیکھوں چالاک لوگ ملتے ہیں