کسی طرح کی غلط فہمیاں مت پا لئیے گا
میں بس عادتاً محبت سے پیش آتی ہوں
______صبح بخیر_______
میرے لفظوں پر ہی گزارہ کر لو
مفہوم میں اترو گے تو مٹ جاؤ گے
اپنے چہرے پہ کوئی درد تحریر نہ کریں
۔
۔
وقت کے پاس نہ آنکھیں ہیں،نہ احساس اور نا ہی دل
صبر کبھی نہ مانگو کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ہمیشہ سکون مانگو سکون حاصل کرنے کے لیئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا
کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے تھکا دیتے ہیں جو اس کا سکون ہوتے ہیں
وہ پھول تو تھا مگر سورج مکھی کا،،،،،،،،نیا آفتاب دیکھ کر رخ موڑ گیا ہم سے
وہ کہتے ہیں پھر سے دل لگاؤ،،،،،،،،خسارے پر خسارہ کس لئیے
کیا بتاؤں میں اپنا پاس انا،،،،،،،،میں نے ہنس ہنس کے ہار مانی ہے
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے
جو عیب دیکھ کر بھی بیزار نہ ہو وہی رب ہے
________صبح بخیر_________
کدے کدے مینوں لگدا میں بارڈر تے پوسٹ کردیتی اے
کوئی آوندا ای نہیں 🤔🙄
زندگی میں کسی انسان سے ملنے کا موقع ملے وہ بھی 10 منٹ
کون ہو گا وہ۔۔۔۔
کچھ اس وجہ سے بھی مشہور ہم زیادہ ہوئے
کہ صرف عیب ہی ڈھونڈے گئے ہم میں
یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
آج تو پڑوسیوں نے حد ہی کر دی بولے تم دمادم میں اتنی مشہور ہو
"ہماری بھینس ہی بکوا دو
______لو کر لو بات______
ڈاکٹر:سوری ہم انہیں نہیں بچا سکتے
۔
۔
۔
انجینئر:ایک باری ری اسٹارٹ تو کر کے دیکھ لیں
یہ بھی پاکستانیوں کا ہی ٹیلنٹ ہے کہ
راستے میں پڑی ٹافی کے خالی ریپر کو پیر مار کر چیک کر لیتے ہیں کہ وہ واقعی خالی ہے
________چار مس کالز کے بعد
باقی ممالک:پلیز فری ہو کے میسج چیک کریئے گا
۔
پاکستانی:خوش رہو اب آپ کو اور ڈسٹرب نہیں کروں گا
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے سمجھدار وہی ہوتا ہے
۔
۔
۔
۔
جو جلدی سے اپنی غلطی دوسرے پر ڈال دے🙄😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain