جس کی شکل انسان والی ہو،،،،،،،اس کی مدد کرتے وقت مذہب نہ پوچھنا،،،،،،بس مدد کرو اس کی
Good night damadam
یقین مانو ہم بھی بہت کچھ کھاتے ہیں بس فوٹو اور لوکیشن نہیں ڈالتے
اگرچہ ڈوبنے والے نہیں تھے ہم
یہ اور بات کہ نادانیوں میں ڈوب گئے
لمبی امیدوں سے دور رہا کرو کیونکہ وہ تمہارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں
Botton
: مجھے آج کل اس پتھر کی تلاش ہے جو لوگ اکثر دل پر رکھ کر کسی کو بھول جاتے ہیں -
Good morning
Botton
: اے رنج آگہی کوئی چارہ تو ہوگا نا؟؟چل خوش نہ رہ سکیں گے گزارہ تو ہو گا نا -