کسی شہنشاہ کے تاج سے قیمتی،موتیوں سے زیادہ چمکدار،اور چاندنی رات سے زیادہ پرکشش اگر کوئی چیز ہے تو
،،،،،،،،،،وہ دوستی ہے،،،،،،،،،،

.
.
.
.

Thankssssss follower's good night
خیر محبت تو رہی دور کی بات ہمارا تو تعلق بھی مزاق نکلا
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا۔
۔
۔
کس کس کو بتاؤں گی میں ایسی تو نہیں ہوں
ہنستے ہوئے چہروں کی تحقیق کر لو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،جو سچ لگ رہا ہے ممکن ہے اداکاری نکلے
Heart relations meet with luck......!!!
Otherwise the meeting is with thousands.......!!
آج بہت تکلیف میں ہے روح میری،،،،،،،،،دم توڑا ہے میرے اندر کسی خواہش نے
کاش تقدیر بھی ہوتی زلفوں کی طرح،،،،،،،،،،،،جب جب بکھرتی تب تب سنوار لیتے
کرلے توبہ ابھی وقت ہے
؛
؛
پھر نہ کہنا حساب سخت ہے
احتیاطن بجھی سی رہتی ہوں
۔
۔
جلتی رہتی تو راکھ ہو جاتی
جب بھی بارش آتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے
۔
۔
تینوں اللّٰہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر
ہر کسی سے بچھڑ گئی ہوں میں
۔
کون دل میں میرا ملال رکھے
۔
شہر ہستی کی اجنبی ہوں میں
۔
کون آخر مرا خیال رکھے
باپ کی دولت نہیں
۔
۔
سایہ کافی ہوتا ہے
میں تجھ سے بہت راضی ہوں میرے مالک
۔
۔
۔
۔
تو بھی مجھ سے راضی ہو جا آمین
بچپن کی اک خوبصورت یاد
امی
۔
۔
۔
۔
بھائی مجھے دیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔