Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

Botton
 

خاموش بیٹھ اے دل ٹوٹ جانا تیرا بڑی بات نہیں
۔
۔
۔
۔
کچھ لوگ بس سامنے ہوتے ہیں ہمارے ساتھ نہیں

Botton
 

وہ جو ہم جیسے گنہگاروں کے بھی لاڈ اٹھاتا ہے
۔
۔
۔
۔
بس وہی اللّٰہ ہے

Botton
 

شادی سے ڈر نہیں لگتا جناب
شادی کے بعد موبائل نہ دینے والے شوہر سے لگتا ہے.a5

Botton
 

وہ تیرا اک وعدہ کہ ہم کبھی جدا نہ ہوں گے؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ہائے میں ہر روز یاد کرکے مسکرا دیتی ہوں؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

Botton
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کر لی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
اور بیزاری ہو تو خامیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Botton
 

میں نے تعویز دھاگہ شروع کر دیا ہے کسی کو کوئی پریشانی ہو مجھ سے تعویز لے لے اب آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں😎😎😎😎😎میرا اپنا مجھے منہ نہیں لگاتا اس بات کا طعنہ کوئی نہ دے 😏😏😏😏😏😏😏😏 کیونکہ میرے تعویز بہت پہنچے ہوئے ہیں خود پہ اثر نہیں کرتے🙄🙄🙄🙄باقی کام ایسا ہوگا کہ آپکی لائف بن جائے گی دو دن میں مکمل یقین کے ساتھ مذاق اڑانے سے گریز کریں کیونکہ میرے پاس معقل بھی ہیں

Botton
 

اپنا ٹائم آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹائم میں آیا تھا تم
دمادم ہر فالتو پوسٹس کر رہی تھی میں چلا گیا😏😏😏😏😏😎😎

Botton
 

چالیس سال سے اوپر عورت اگر میک اپ کر لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو دوسرے ممالک میں کہتے ہیں
U r looking gorgeous
اور پاکستانی؛ لتاں قبر وچ تے کم ویکھ لو😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Botton
 

یہ جو بادشاہ کے دربار پر دو بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں ان کی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی؟؟؟؟

Botton
 

ڈونلڈ ٹرمپ ہوش کے ناخن لے!اگر امریکہ نے جنگ میں نیٹو سے مدد مانگی تو ایران والے بھی پڑوس سے عمران خان کو بلا کر ایک قاتلانہ تقریر کروا دیں گے 😎😏

Botton
 

دیکھ کے جس کو دل نہیں بھرتا شہر مدینہ ایسی جگہ ہے

Botton
 

یہ جو میسنجر کی سبز بتی ہوتی ہے نہ آف لائن ہونے کے بعد بھی دو منٹ جلتی رہتی ہے اس نے بھی بہت بریک اپ کروائیں ہیں
آن لائن تھے لیکن ریپلائی نہیں🤔

Botton
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں
۔
۔
۔
کہ زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں

Botton
 

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے،،،،،،،میں نے دوستی میں یوں ہی بھروسہ کیا تھا

Botton
 

سب کچھ پیچھے رہ جاتا ہے ایک "بندہ اور اس کا "رب"رہ جاتا ہے

Botton
 

کیا تمہیں معلوم نہیں اللّٰہ سب کچھ کر سکتا ہے

Botton
 

مسئلہ حل ہوا؟ہوا کے نہیں؟
؛
؛
؛
ہم سا کوئی ملا؟ملا کہ نہیں؟

Botton
 

ہجرت مجبور لوگ ہی کرتے ہیں،،،،،،،،،،پھر وہ چاہے گھر ہو یا کسی کا دل

Botton
 

ٹھوکر کھا کر بھی نہ گرو تو سمجھ لو کہ کسی کی دعا نے تمہیں تھام رکھا ہے

Botton
 

بے بس انسان کا سجدہ ہی بے بسی کا علاج ہے