میرے بعد اگر کسی کو مجھ جیسا پاؤ تو،،،،،،،میرے بعد کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا
Boht mushkil h priminister bnna m apne pure hosho hwaas m astifa deti hu
.
.
.
Good night
O greebo ufone ki sim khareedo
😂😂😂😂😏hun gareeb😏😏
سمجھیں میں وزیراعظم ہوں
۔
۔
۔
چلیں سب اپنا اپنا مسئلہ بتائیں
بہت شوق تھا نا تجھے بارش دیکھنے کا
۔
۔
۔
اے ہن ویکھ سارے پاسے تلکن مچی پئ اے 😂😂😂
اگر کالا ہونا جرم ہے تو😂
۔
۔
۔
کاٹ دو لڑکوں کی گردن😂
کیا پتا کتنی بار مارے گی
.
.
.
میں تو زندگی سے ڈرتی ہوں
.
.
.
موت تو ایک بار مارے گی
کبھی کبھی فقط ایک پرندے کی ہجرت
جھیل کا سارا منظر بدل دیتی ہے
وقت کی قیمت سمجھنی ہے تو اخبار سے سمجھو "جو صبح 15 روپے کا ہوتا ہے"اور شام کو وہی اخبار 15 روپے کلو بکتا ہے
اک لمحہ تو دم لینے دے آغوش سکوں میں اے گردش حالات کسی موڑ پہ تھم بھی
کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے
سوگوار لمحوں میں راگ جیسی ہوتی ہے 💦
💦
💦
💦
سردیوں کی بارش تو آگ جیسی ہوتی ہے
میں رات خواب میں نوڈلز کھا رہی تھی
۔
۔
۔
اب صبح سے ہینڈ فری نہیں مل رہی
یہ نچ کے یار مناونے کا کیا سین ہے؟؟
۔
۔
۔
بیٹھ کے گل کردا بندہ ماڑا لگدا؟؟
آنسو بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہو جاتا
جو اپنے ہوں وہ کبھی رونے نہیں دیتے
کڑوی زبان والے کا شہد بھی نہیں بکتا،،،،،میٹھی زبان والے کی مرچیں بھی بک جاتی ہیں
ڈر اور خوف انسان کو کسی نہ کسی کا محتاج بنا دیتا ہے،،،،،،،،،،،،،اس سے بہتر یہ نہیں کہ اس رب سے ڈرو جس نے ڈر اور خوف کو پیدا کیا ہے
انسان کی ہر سانس اسے موت کی طرف لے جا رہی ہے اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ جی رہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain