ہزاروں غلطیوں کے باوجود آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہیں
تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اس سے نفرت کیوں کرنے لگتے ہیں؟؟؟؟؟؟
ابھی بخشش سستی ہے
۔
۔
۔
پھر نہ کہنا وقت نہیں ملا
ابھی بخشش سستی ہے
۔
۔
پھر نہ کہنا وقت نہیں ملا
Jo log mje copy kr rhe h plzzz khuda k liaye stop ho jain itni ghatiya batein meri nakle utaar utaar kr
.
.
.
M b Allah pr chorti hu
Alll followers ar jo log mje jante h plzzz koi trust na krna m n phlay b likha tha home pr mje koi copy kr rha h stopppp
Jo log mje copy kr rhe h plz stop ar in pr plz trust ni krna m jesi b hu mere Allah ko pta h m aik iztdaar ghirane se taluq rkhti hu plz khuda k khof se drein ap ki main behne h plz khuda k liay
بادشاہ تو "وقت"ہوتا ہے باقی سب تو یونہی غرور کرتے ہیں
بہت سے لوگ اس وجہ سے خوبصورت ہیں کہ ان کا منہ بند ہے 😂😂😂😂😂
وہ جانتا ہے کس کو کب اور کیا دینا ہے،،،،،،،،،مقدر لکھنے والے سے یوں گلا نہیں کرتے
لوگ صبح صبح اٹھ کر پہلے شیشہ دیکھتے ہیں،،،،،،،،،اس کے بعد دن میں،،،،،،،،،کوئی نقصان ہو جائے تو کہتے ہیں
۔
۔
۔
پتا نہیں آج صبح کس منحوس کا منہ دیکھ لیا
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو
۔
۔
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا،،،،،،،کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
اس سے کہنا آج بھی ایک شخص،،،،،،اس کے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
سوگ کا عالم دیکھو،،،،،،،جب سے بچھڑے ہو،،،،،،،کالے رنگ کے مگر میں چائے پیتی ہوں
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے،،،،،،،،،،،،اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد،،،،،آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
آپ سیکھنا چاہیں تو آپ کی
۔
۔
ہر غلطی آپ کو سبق دیتی ہے
مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا،،،،،،،،میں اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھی ہوں
ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے،،،،،،،،،یہ وہ وفات ہے جس کی خبر نہیں ہوتی
ابھی شیشہ ہوں تبھی چبھتی ہوں سبھی کو،،،،،،،،،،،جب آئینہ بن جاؤں گی زمانہ دیکھے گا مجھے
قہقہے درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں،،،،،،،،،،زندگی ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain