آنسوؤں کو بہت سمجھایا کہ تنہائی میں آیا کرو،،،،،،،یوں بھری محفل میں تماشہ نہ بنایا کرو۔
۔
آنسو بھی تڑپ کے بولا تجھے محفل میں اکیلا پایا اسی لیئے چلا آیا
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو،،،،،،،کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر،،،،،،،،،تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتی ہوں
،،،،،،،،،،،،،،خوش نصیب وہ ہے،،،،،،،،،،،
جو اپنے آپ پر راضی،اپنی زندگی پر راضی،اپنے حال پر راضی،اپنے حالات پر راضی،اپنے خیالات پر راضی اور اپنے خدا پر راضی رہتا ہے
میں کہاں دیکھنے سے تھکتی ہوں،،،،،،،،،،،،،،تیری تصویر تھک گئی ہو گی
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، اللّٰہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
۔
وقت اچھا ہو یا برا،،،،،،،،،،،،اللّٰہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
,,,,,,,,,,,,,,,اللّٰہ,,,,,,,,,
.
.
،،،،،،میرا رب اتنا کریم ہے،،،،،،،،،،
کہ نیکی کے ارادے پہ ثواب ملتا ہے
اور گناہ کرنے کے بعد توبہ کی توفیق دے کر اسے ثواب میں بدل دیتا ہے
"میں اپنے رب کی کس کس نعمت کا شکر ادا کروں"
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے،،،،،،،، اللّٰہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیئے اچھا ہوتا ہے
"اللّٰہ سے ضد نہ لگایا کرو"
"اللّٰہ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے"
کمرہ امتحان سے نکلتے ہی رفو چکر ہو جانا چاہئے اگر دو سیکنڈ بھی وہاں رکیں،،،،،،،،،،،،تو 80فیصد پیپر غلط ہو جاتا ہے 🤔😌😓
محبت اللّٰہ سے ہو تو،،،،،آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے نہیں پڑتے
کوئی انسان کتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو رب العالمین اس کے لئے دعا کا وسیلہ،توبہ کا راستہ،اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا
"سبحان اللّٰہ"
صبح بخیر
موبائل فون استعمال کرتے وقت ملنے والے طعنے۔۔۔۔۔نہایت ادب سے تحریر کریں
۔
۔
شرمائیں نہیں اب بتا بھی دیں 🙈🙊
میں کسی کو کیا دلاسے دوں
۔
۔
میری تو خود گھر والو سے کتوں والی ہوتی ہے 😂😂😂😂😂
اسکول والوں کو ایک اور ہفتہ چھٹیاں
۔
۔
۔
یونیورسٹی والے برفانی ریچھ ہیں کیا؟؟
دل ٹوٹنے کے بعد
۔
انسان کچھ سیکھے یا نہ سیکھے پر نقلی مسکراہٹ سیکھ لیتا ہے
اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو
۔
۔
۔
ڈاکٹر سے رجوع کریں جانو سے نہیں 😂😂😂🙊🙈
ماں باپ کی تکلیف کو نظر انداز مت کیجئے یہ جب بچھڑ جاتے ہیں تو ریشم کے تکیے پر بھی نیند نہیں آتی
۔
۔
دو چیزیں بڑی اہم ہیں
۔
۔
۔
"اللّٰہ کا ڈر اور اللّٰہ کا در"
جس شخص کو یہ دو نعمتیں نصیب ہو گئیں سمجھو وہ کامیاب ہو گیا
جب دینے والا رزق کے دروازے کھولے
۔
۔
۔
تو اپنا دسترخوان لمبا کردو۔۔۔۔۔دیواریں نہیں
جن لڑکوں کو کوئی لڑکی منہ بھی نہیں لگاتی۔۔۔۔۔
۔
۔
وہ بھی گاہ رہے ہوتے ہیں
۔
۔
میں کسی اور کا ہوں فلحال😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain