لیجئے آج میں اداسیوں پر ہنس کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
تمام وحشتوں پر خاک ڈال آئی ہوں
مجھے لگتا ہے جب میں مر گئی تو تب بھی اماں نے کہنا ہے۔۔۔۔۔
۔
اس کو تو مرنا بھی نہیں آتا وہ ساتھ والی کی بیٹی کو دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
کتنے سلیقے سے مری تھی😒😒
Happyyyyy birthday 🎂🎂🍴🎂🍴🎂🍴
.
.
.
.
Mr bean
آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔اس کے مالک کا کریکٹر کیسا ہے 😂😂😂😂
روز اٹھو
۔
۔
ناشتہ کرو
موبائل یوز کرو ایک جگہ بیٹھ کہ پورا دن امی سے ذلیل ہو اور سو جاؤ 😒😥😂
کسی کی تلاش میں مت نکلو
۔
۔
۔
لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں
الزام و تہمت لگانے والے بہت ہے،،،،،میں بھی مطمئن۔ ہوں خدا سب دیکھ رہا ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے لئیے روئیں تو
۔
۔
۔
آپ فوت ہو جائیں🙄🙄🙄👍
وڈیو کال:دوسرا ملکوں میں
۔
How are you
۔
پاکستانی:میں نظر آرہا ہوں نا🤣🤣🤣
رشتے دار:آج کل بڑی تصویریں لگا رہی ہو؟؟؟
میں:چھوٹی تصویریں لگایا کروں پھر؟؟😁😂🙄
بعض اوقات خود چغل خوروں کے پاس جانا پڑتا ہے،،،،،،،تاکہ مخالفوں تک بات بروقت اور پوری پہنچے😂😂😂🙄
علم ایک ایسا پھول ہے جتنا
کھلتا ہے اتنی خوشبو دیتا ہے
میں اس قابل نہیں تھی جتنا تونے مجھے نواز دیا یارب میری ہر سانس اس بات کی شکر گزار رہے گی
گھر والوں کو مجھ پر اتنا اعتبار ہے
جب تک رزلٹ نہیں آتا مجھے کتابیں بیچنے نہیں دیتے😁😁😁😁😂😂
بے حد لاچاری کا عالم تھا،
،
معلوم جب ہوا ملاقات آخری ہے
اللّٰہ سے محبت ہو جائے تو انسان بہادر ہو جاتا ہے
پہلے کرتی تھی وفاؤں پہ یقین،،،،،،اب اس موضوع پر اخبار اٹھا لیتی ہوں
لگتا ہے دل نے ابھی تعلق نہیں توڑا،،،،،،یہ آنکھ تیرے نام پہ بھر آتی ہے
کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لے کر،،،،،،،،،،وقت ہر روز دبے پاؤں گزر جاتا ہے
رسول صلیٰ اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص صبح کی نماز پڑھتا ہے
وہ شام تک اللّٰہ کی امان میں ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain