Damadam.pk
Botton's posts | Damadam

Botton's posts:

Botton
 

پریشان ہو ؟؟؟؟؟
۔
۔
۔
۔
یقیناً تم نے نماز اور قرآن کو چھوڑ رکھا ہوگا

Botton
 

رات یوں سانس رک گئی میری
تم مجھے بھول گئے ہو جیسے

Botton
 

ہاتھوں سے ہاتھ بھی چھوٹ جاتے ہیں
تم کس بھروسے کی بات کرتے ہو

Botton
 

جب مرنے لگے ہم تو خیال آیا انھیں بھی
کتنے وعدے ادھورے تھے ان پہ میرے

Botton
 

اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا

Botton
 

کبھی سوچتی ہوں کہ
وہ مجھے سوچتا ہوگا
پھر سوچتی ہوں یہ۔۔
کیا سوچتی ہوں میں

Botton
 

تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لئے
تنہا کٹے کسی کا سفر تمہیں اس سے کیا

Botton
 

ہم اکثر سب سے کہتے ہیں
کیوں خواب ادھورے رہتے ہیں

Botton
 

میں جہاں رہوں رہیں گے میرے ساتھ ساتھ،،،،،،،،،تیری گفتگو کے موسم تیرے ذکر کے زمانے

Botton
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے،،،،،،،،،،میرے دل کا قاتل ہی سہی پر وہ پیارا بہت ہے

Botton
 

ہم روز اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے۔۔۔۔اک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائیں گے

Botton
 

کہیں بھی کوئی بھی پروبلم ہو تو مجھے بلا لیا کرو
۔
۔
۔
مجھے پھڈے دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙆🙆

Botton
 

رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
۔
۔
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے

Botton
 

بہت ہمت رکھنی پڑھتی ہے،،،،،،،،،ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ مسکرا کر جینے میں

Botton
 

جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے
اٹھ کر وہ گئے یوں کہ زمانے چلے گئے

Botton
 

ہے تباہی کے ہمیں راس نہیں آزادی
۔
۔
۔
ہم وہ در ہیں کہ جو دیوار کی ضد کرتے ہیں

Botton
 

ہے تباہی کے ہمیں راس نہیں آزادی
۔
۔
۔
ہم وہ در ہیں جو دیواروں کی قد کرتے ہیں

Botton
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑ جاتیں
۔
۔
لوگ تو پل میں بچھڑ جاتے ہیں

Botton
 

لوگ دھرتے ہیں کان چیخوں پر،،،،،،،ہم سی گونگی کتاب کون پڑھے

Botton
 

نام تک اب ہیں میرا بھول گئے،،،،،،،،ہمیں جاں کہہ کر بلانے والے