Damadam.pk
BrOkEn_RaNi's posts | Damadam

BrOkEn_RaNi's posts:

BrOkEn_RaNi
 

کبھی سوچتی ہوں کہ انسان جب تکلیف میں روتا ہے ،
تو اللہ کو کتنا پیار آتا ہو گا ۔
بے شک وہ قدردان ہے، بے شک وہ بندے کے ندامت کے آنسو سنبھال لیتا ہے۔
اپنے دل توڑیں تو دل کو رب کے حوالے کر دیا کریں۔
قرار مل جاۓ گا، اور رشتہ نبھانا بھی آ جاۓ گا۔
یا اللہ! سب بے قراروں کو راحت دے۔ آمین

BrOkEn_RaNi
 

❤کبھی یاد آئے تو پوچھنا❤
❤ذرا اپنی فرصت شام سے❤
❤کیسے عشق تھا تیری ذات سے❤
❤کیسے پیار تھا تیرے نام سے❤
❤زرا یاد کر کہ وہ کون تھا❤
❤جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا❤
❤وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے❤
❤وہ جو مر مٹا تیرے نام سے❤
❤ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ❤
❤کہ یہی وفاوں کا ہے صلہ❤
❤مگر ایسا جرم تھا کونسا❤
❤گئے ہم دعا و سلام سے❤
❤کبھی یاد آئے تو پوچھنا❤
❤ذرا اپنی فرصت شام سے

BrOkEn_RaNi
 

😅🤣
اب پاکستانی عورت کی باری تھی . محترمہ نے ڈسپرین کی گولی دریا میں پھینکی . پورے پانچ گھنٹے تک پانی میں گھومنے کے بعد بھی جب جن صاحب ناکام واپس آئے تو پاکستانی عورت نے جن کو کہا کہ جلدی کرو ، گھر میں تمہارے کرنے کے بڑے کام پڑے ہیں.
🤣😉😆🤥😅
اب بھی جن کبھی کبھی چُھٹی لے کر دریا پر جاتا ھے ، اور سوچتا ھے کہ وہ کیا چیز تھی جو پاکستانی عورت نے دریا میں پھینکی تھی اور مجھے ابھی تک نہیں ملی
🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜.
پاکستانی خواتین سے پنگا لینے سے گریز کریں۔👻👻👻👻
مسکراہٹ اور مسکرانا صحت کے بہت ضروری ہے

BrOkEn_RaNi
 

ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.
ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو
اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی، تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا ، اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ سکا تو اس عورت کا غلام بن جاؤں گا.🤥😆😅😄😃😂
امریکن عورت نے موبائل کا میموری کارڈ دریا میں پھینکا . جن ایک منٹ میں میموری کارڈ تلاش کر کے لے آیا اور امریکن عورت کو کھا گیا.😉😆😅😄😃🤠😂😁😋
اس کے بعد جاپانی عورت نے ایک سوئی دریا میں پھینکی . جن وہ سوئی بھی ایک منٹ میں ڈھونڈ کے لےآیااورجاپانی عورت کوہڑپ کرگیا.🤥😆🤣🤤😅🤣
Next

BrOkEn_RaNi
 

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو sory

BrOkEn_RaNi
 

عورت کے ساتھ ایک معاشرتی ناانصافی یہ بھی ھے کہ وہ اپنے لیے کسی مرد کا رشتہ نہیں مانگ سکتی، حالانکہ اسلام اجازت دیتا اپنی پسند بتانے کا 💔😊

BrOkEn_RaNi
 

*🌴کچھ لوگ آپ کی زندگی میں*
*تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!!*
*بہت ہی مدھم*
*مگر ٹھنڈک اور سکون....*
*بخشنے والے !!*
*جو آپ کےساتھ بہت خاموشی*
*سے سفر کرتے رہتے ہیں...!!*
*آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے*
*نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں...*
*اور*
*نا ہی آپ کوکسی بات پہ مجبور*
*کرتے ہیں...!!*
*وہ تو بس آپ کی راہ کو*
*روشن کر رہے ہوتے ہیں.

BrOkEn_RaNi
 

💕
رفتہ رفتہ سیکھی ھم نے دنیا داری
پہلے ھم بھی بات کے پکے ھوا کرتے تھے۔۔

BrOkEn_RaNi
 

عرض کیا ہے 😊 میٹھا آم 🍋 کبھی کچا نہیں ہوتا*
*اور میلے بابو نے تھانا تھایا 😂 والا پیار😅سچا نہیں ہوتا......😜😂😂💁♂️

BrOkEn_RaNi
 

جب محبت ہوتی ہے ناں تو یہ نہیں کہا جاتا " اللہ اگر وہ میرے حق میں بہتر ہے تو مجھے اس سے نواز دے" نہیں!!!! بلکہ کہا جاتا ہے "اللہ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں بھی ہے تو اسے میرے حق میں بہتر لکھ, مجھے وہی چاہیے " پھر ایسی محبت کرنے والوں کو میں نے نمازوں میں روتے ہوۓ بھی دیکھا ہے اور ایسی محبتیں ہی سچی محبتیں ہوتی ہیں یہ وقت گزاری کو محبت نہیں کہتے

BrOkEn_RaNi
 

🤨یہ جو کچھ لوگ کہتے ہیں ناں کہ جس سے محبت ہو تو اسے چھوڑ دو بروز حشر جب اللہ تم سے پوچھے گا "اے میرے بندے تو نے میری خاطر اپنی کونسی محبوب چیز قربان کی تو تمہارے پاس جواب دینے کو کچھ ہو گا" ایسی باتیں کتابوں میں بہت اچھی لگتی ہیں لیکن ان کا حقیقت سے دور دور تک کا کوئ واسطہ نہیں ہے- محبت کر کے کسی کو چھوڑنا یہ ایک گھٹیا ترین عمل ہے- محبت کرنا گناہ نہیں ہے, کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اللہ کبھی نہ کہتا "جس سے محبت کرتے ہو اس سے نکاح بھی کرو"💯
♥محبت یا تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی, درمیان کا کوئ راستہ نہیں ہوتا اس میں- اگر محبت کرتے ہو تو اسے نکاح تک پہچاؤ کچھ لوگ اپنی محبتوں کا مان رکھ کے اسے حلال تک لے جاتے ہیں اور کچھ کم ظرف لوگ ذرا سی آزمائش پر اپنی مجبت کو بیچ راستے میں لاوارث چھوڑ دیتے ہیں ایسے لوگوں کیلیے محبت حرام ہے

BrOkEn_RaNi
 

اور اکثر محبتوں میں محبوب کی خوشی کے لیے اپنی ہی محبت کی کہانی سے خود کو نکال کر کسی اور کو خود شامل کرنا پڑتا ہے! اس اذیت کو سمجھ سکتے ہیں آپ!؟

BrOkEn_RaNi
 

جن لڑکوں کو برتن دھونے نہیں آتے
ان کو شادی کرنے کا کوٸ حق نہیں😂😂😂😉

BrOkEn_RaNi
 

کہـتے ہیـں کہ انسـان *پیـار* کے بغـیر نہـیں رہ سـکتا ۔۔۔۔ 😢😢
لیـکن !!
میـرا *ذاتـی* خیـال ہے کہ بنـدہ
۔
۔
۔
۔
پوری *پوسـٹ* پڑھے بغـیر بھــی نہــیں رہ سکـتـا
آپ کا کیـا خـیـال ہــے...

BrOkEn_RaNi
 

"محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتے ہیں
بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتے ہیں،"❤️🥰

BrOkEn_RaNi
 

*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*

BrOkEn_RaNi
 

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁

BrOkEn_RaNi
 

#مجھ سے کسی نے #پوچھا اس #دنیا میں #اپنا_کون ہے..✌🏻🌹
#میں نے #ہنس کر #جواب دیا..🥀❤✌🏻
#وقت اچھا ہو تو #سب اپنے #ورنہ کوئی نہیں..💯✌🏻🔥

BrOkEn_RaNi
 

Aap K Name Mein First Jo Lafz Ata Hai Wo Emoji Comment Karo ?
A😱 B❤ C😠 D😻 E😏
F😜 G😁 H🧟♀️ I😇 J😪
K💘 L💛 M😍 N🤩 O😎
P👀 Q🔥 R💯 S💍 T👸
U🌹 V😀 W🌸 X💜 Y 😝
Z🔥.

BrOkEn_RaNi
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ؟ جہیز کیسے بنتا ہے۔۔💔
اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے آمین۔۔🤲🏻