سردیاں شروع ہو گئی ہیں
گروپ کے مین گیٹ پر اگر کسی نے
اُبلے ہوئے انڈے، 🥚
سُوپ کی ریڑھی، 🍜
یا مونگ پھلی 🥜 کی ریڑھی لگانی ہے تو
آج ہی اپنی . Cv گروپ ایڈمن کو جمع کروا دیں
پہلے آیئں پہلے پائیں کی بنیاد پر
چاہو تو خود بھی لگا لو
جب پتا بھی ہے کہ آپ کے خاندان والے اور گھر کے بڑے بزرگ پسند کی شادی کے خلاف ہیں تو محترم کسی جوان لڑکی کے ساتھ نکاح اور ساتھ جینے مرنے کی قسمیں مت کھانا کیونکہ تمہارا ایسے کرنے سے کسی بیٹی کی زندگی برباد بھی ہوسکتی ہے، تمہاری وجہ سے وہ ذہنی مریض بھی بن سکتی ہے اور پھر کل کو تمہیں بھی کسی بیٹی کا باپ بننا ہے💔
عورت ایسے گھر میں گزارا کر لیتی ہے جہاں اسے اور چاہے کچھ میسر نہ ہو صرف شوہر کا پیار اور عزت میسر ہو.
اور ایسے گھر میں گزرا کرنا مشکل ہو جاتا ہے جہاں سب ہونے کے باوجود عزت اور احساس نہ ہو
جب آپ کسی انسان کا مزاج پرکھنا چاہیں تو اس سے مشورہ لیں ۔
آپ اس کے مشورے سے اس کا انصاف، ظلم ، نیکی اور بدی سب جان جائیں گے
Ager ma khaho kay Imran khan sb both achy insan han to kaya ap mari baat say itfak karty ho???
Aj kafi dinu bad mn dd py ai Chalo wellcom kro 🥰🥰
وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے ایک بار بھی PUBG نہیں کھیلا😉😉
اس کی سانسوں کی خیر ہو مولا😍
جس کے صدقے یہ دل دھڑکتا ہے❤️w
شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ھے کیونکہ اس میں جھولی اٹھا کر بد دعا دینے کا آپشن موجود ھے😋😋🤗😂
میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل کرتا ہے😏😘
اور میرا دل کرتا ہے کہ میں کچھ بھی نہ کروں,😂😂
خوش قسمت ہو آپ جو میری پوسٹیں دیکھ لیتے ہو 🤗🥳
ورنہ پوچھو ان سے جن کو میں نے بلاک کر رکھا ہے, 😂😂
😂😂😂😂ضروری ہدایت!!! 😂😂😂🙈🙈🙈
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں 😛😂
Sir mubi 11 k Lia
ایڈمین کی تعریف میں شاعری 😜
کٹورے میں کیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
موں میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگا
کہ تھی کوئی ممبر
پہلے لوگ بل بجا کر بھاگ جاتے تھے اب واٹسپ پہ میسج کر کے ڈلیڈ کر دیتے ہیں حرکت وہی سوچ نئ۔ تبدیلی آئی ہے, 😂😅
اس کمبخت نے مجھے یہ کہ کر چھوڑ دیا😕
تمہاری پوسٹیں ختم نہیں ہوتی عشق تم نے خاک کرنا ہے😒
قربانی دے دی آپ لوگوں کےلیے🙊
میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پرسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتی ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے
پہلے وٹہ سٹہ رشتوں میں ہوتا تھا
اور آج کل لائک کمنٹ میں ہوتا ہے😂😆😆
سنو..!♡............♡👇
میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں🔥
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو
آپ جو میری پوسٹ پہ نی آتے🧐😐
آپ کو بتا دوں شیطان اچھی باتوں سے دور بھاگتا ہے😉😉
👩❤️👨
نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہوتی ہے
اجنبی سا شخص جان سے بھی پیارا ہو جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain