..سوچو🙄🙄
میرے بغیر یہ دنیا کیسی ہو گی 🙈🙊
دیکھو😍🤭🤗
.
.
.
.
دیکھا خالی خالی لگی نا 😜🌺🥀
ظالموں قدر کیا کرو میری 😋
دمادم میں موجود تمام دکھی آتمائیں سامنے آئیں میں آگ لا کے ساڑنیاں نے🙄🤣😪
کچھ لوگ اپنا اچھا وقت گزارنے کے لئے
اکثر دوسروں کی زندگیاں برباد کرتے
کوئی عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی
ماں ہے تو جنت 👑
بیوی ہے تو ہمسفر👫
بہن ہے تو غیرت👀
بیٹی ہے تو رحمت 😘
بات کڑوی ہے 🤔
مگر
سچی ہے 😎
دنیا کی سب سے زیادہ Cute اور شریف مخلوق ہم لڑکیاں ہیں🤓🙈
Agree girls🙈🤓🤓🙈✌🏿😁
ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں💚
💃😝
رات کو واٹس ایپ،فیسبوک،انسٹاگرام کو بند دیکھ کر عوام نے دوبارہ پیکیج لگا دئیے، کسی نے سم نکال کے دوبارہ ڈال کے دیکھی، کوئی موبائل کو لے کر شاپ پر چلا گیا🤣
اور آپ دوست اپنا حال ضرور بیان کرے کہ کیا کام کیا😎
یه هیں وه 👈🌙🌙🌙🌙چار چاند
جو میرے آنے سے لگتے هیں
اس دمادم میں 😂😂😂
نظر ملاؤں تو تم جیسےسات پشتوں تک🔥
نظر کا قرض چکائیں میں اتنی دلکش ہوں🙈🙈🙈🤣
لڑکی کی زندگی میں 4 وقت ایسے آتے ھیں جب وہ جائز دعا مانگیں گی تو قبول ھوگی۔In sha Allah
1. جب اسکا نکاح ھورہا ھو.
2. جب اسکی رخصتی ھو رہی ھو
3. سسرال کا دروازہ پہلی بار کراس کرتے ھوئے.
اور
4. جب اولاد پیدا ھو
ان میں کسی بھی موقع پہ رونے کی بجائے دعا کریں کہ
آللّٰه میرا نصیب اچھا کرے۔ مجھے میرے شوہر کی محبت دے۔ مجھے نیک صحتمند لمبی عمر والی اولاد دے۔ مجھے میرے سسرال میں ہمیشہ خوش رکھے اور مجھے سبکو خوش رکھنے کی توفیق دے
اللّٰه تعالٰی سب لڑکیوں کا نصیب اچھا کرے دنیا اور آخرت دونوں کے لیے نیک اور محبت کرنے والا شوہر دے ۔
آمین
💝 نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں 💝
🔥🔥 🔥🔥
💯یہاں وہ لوگ رہتے ہیں 💯
💝💝 جو تیرے منہ پہ تیرے اور 💯
💯 میرے منہ پہ میرے 💝_
*🔥🔥🔥🔥
دادا پوتے سے: تیرے ٹیچر گھر آ رھے ہیں چھپ جاؤ
پوتا: پہلے آپ چھپ جائیں، آپ ہی کی موت کا بہانہ بنا کر 1 ہفتےکی چھٹی لے رکھی ھے
😀😂😅😃
رتبہ عورت کا کتنا بڑا رکھا ہے رب نے
رحمت بن کے آتی ہے اور جنت بن کے جاتی ہے
💑کاش کے مل جائے مجھے مقدر کی سیاحی اور قلم💅
😍لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیئے😘
سکھایا ہے میری ماں 😍نے مجھے✌️
بنت حوا سے جو کھیلے اسے مرد🏌️ نہیں کہتے 💯🔥
, لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے، اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں، ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں
کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرا جب میں نے رحمٰن کو رحیم نا پایا ہو ،
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور
نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں😊😊
ادھر آؤ
تمہاری Dp سے نقص نکالوں 😷
نوٹ ..برداشت کرنے والے آئیں🤦😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain