بے حس لوگوں کی نگری میں💕
احساس جگانے نکلے ہو۔۔۔؟
بیٹھے بیٹھے یہ کیا سوجھی💕
کیوں ذات گنوانے نکلے ہو۔۔۔؟
ہر بات تمہاری رد ہو گی💕
کیوں حق منوانے نکلے ہو۔۔۔؟
دل کالے پتھر جیسے ہیں💕
ایسوں کو منانے نکلے ہو۔۔۔؟
الزام لگانے والوں کو💕
اخلاق سکھانے نکلے ہو۔۔۔؟
جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں.💯💯👌
☺️اگر دل ❤ کا نام انڈا 🥚 ہوتا تو
گانے کیسے ہوتے.....🤭🤭
سب کوشش کرو😂😬😝
ہر بندا عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہےلیکن سالن کا کوئی نہیں سوچتا🙄🙄
رکشوں اور 🚃 گاڑیوں کے پیچے لکھی ہوئی کوئی بھی مزاحیہ لائن لکھیے
😊😊
باپ جیسا کوئی مرد نہیں نہ محبت میں ظرف میں💯
دنیا کا سب سے بہترین سنگر مچھر ہے اس کا گانا کسی کو پسند آئے یا نہ آئے تالی تو بجانی ہی پڑتی ہے🤣😄😄😋💯
لڑکیاں پھنسانا مردانگی نہیں ہے
ان کی عزت کرنا مردانگی ہے 💯
AGREE
باہر پانی کس نے ڈولا ہے 😒
نہ لانگا جاتا ہے،نہ ٹاپا جاتا ہے 🙈😁🤪
میری عنگلش بہت قمزور ہے مجھے قیا قرنا چایے😄🤣
وہ ناز کیوں🤷 ️ نہ کرے🤔 اپنی خوش نصیبی پر🤗😍
اس نے مجھ🙎 ️ جیسی💁️ معصوم کو🙈 اپنا بنا رکھا ہے
کہتے ہیں انسان اپنا پہلا پیار کبھی نہیں بھول سکتا_😐
پھر لوگ کیوں اپنے والدین کو بھول جاتے ہیں؟؟؟_🙁😐😔
لوگ کہتے ہیں جو ظلم و زیادتی کرتا ہے اس کے ساتھ بھی برا ھو گا لیکن میں نے ایسے ظالموں کو تکلیف اور مصیبت میں نہیں دیکھا
!!!. ﺟﻮ ﺑﮭﯽ CoPy ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ
!!!. ﻭﮦ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ یہاں PaStE ﮐﺮﺩﯾﮟ. کرتوت دیکھنے ہے😁😅
😆🤣🤣🤣
جب سے کرونا آیا ہے
باقی بیماریوں کی ٹکے کی عزت نہیں رہی 🤣🤣
لازمی نھیں کہ آپ ڈاکٹر, فوجی یا pilot بنے
آپ ڈھیٹ بن سکتے ہیں😆🤣🤣
میں تو کہتی ہوں لڑکوں کو سلوٹ کرنا چاہیئے
بغیر دماغ کے جینا کوئی
آسان بات ہے🥺🙈😂
😂😂😂
Happy Raining day 🌩️🌧️🌧️🌨️⛈️☁️☁️🌨️⛈️🌩️🌧️🌧️🌧️🌧️⛈️🌩️⛈️⛈️⛈️☔☔☔
*کتنے عجیب ہیں نا ہم 💯*
کبھی ڈھیروں میسجز کے جواب میں ایک لفظ نہیں ہوتا ہمارے پاس🥀
کبھی میسج سین کر کے چھوڑ دیتے ہیں
تو کبھی بلا وجہ سٹوریز اور پوسٹ لگا کر جواب اور comments کے منتظر ہوتے ہیں💯
کبھی لوگوں کے بیزار لہجوں کا جواب بھی محبت کے سوا کچھ نہیں ہوتا 💯🥀
تو کبھی کسی کے محبت بھرے لہجے سے بھی وحشت محسوس ہوتی ہے🌸🖤
کبھی کسی کی بھی نظروں میں نہیں آنا چاہتے
تو کبھی کسی کی ایک نظر کے لیے پہروں ایک ہی مقام پر کھڑے رہتے ہیں 🥀💯🙂
کبھی خود کو وقت کی بے رحم موجوں کے حوالے کر دیتے ہیں🥀
تو کبھی وقت کا پلٹنا سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے
مغرور اتنے کہ دنیا کو اپنے مزاج کا نہیں سمجھتے
سادہ دل اتنے کہ لوگوں کی باتوں کو دل سے لگا لیتے ہیں🖤💯
کبھی کسی ایک سے بات نہ ہو تو کسی سے بھی بات نہ کرنا
تو کبھی کسی ایک سے بات نہ کرنے کی خاطر سب سے بات کرنا
اس شرط پہ کھیلوں گی پِیا پیار کی بازی
جیتوں تو تُجھے پاؤں ہاروں تو پِیا تیری
ہر لحظ خیال رکھوں گی صرف اتنا
بیٹھ جاؤں تو بھی تیری اور اُٹھ جاؤں تو بھی تیری
کچھ کر لوں حال اپنا ایسا ہمسفر
آنکھ لگے تو بھی تیری آنکھ کھلے تو بھی تیری
تیری ہر آہٹ پر پالوں گی تعبیر ایسی
ہنس جاؤں تو بھی تیری رُوٹھ جاؤں تو بھی تیری
میں ساتھ دوں تیرا کچھ ایسے جانِ جہاں
زِندہ رہوں توبھی تیری مر جاؤں تو بھی تیری
...s.w
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain