میری پوسٹ پر کوئی نہ آئے ۔۔
مجھے زکام ہوا ہے😷😷😷😤😤
"جو شخص آپ کو چھوڑ گیا ہے،
آج اس کی لئے ایک شعر ھو جائے-"💔
Me ...
انائیں تھم بھی جائیں تو بھی واپس نہ آنا تم۔۔۔
جہاں تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے
بیوی شوہر کی فرمانبردار میں ہی اچھی لگتی ہے۔
مقابلے میں نہیں۔
😘
کچھ معاملات میں کچھ فیصلے لینے میں کبھی کبھی کتنی بے بسی ہو جاتی ہے نہ ؟چاہ کر کبھی کس ایسے انسان سے رشتہ ختم نہیں کیا جا سکتا ہے جس کے بارے اچھی طرح پتہ ہو کہ اس کے دل میں آپکے لیۓ عزت ہے نہ محبت ہے اور سب سے بڑھ کے وہ آپکے معاملے میں انتہا کا بے حس ہو اسے آپ کے ہونے نہ ہونے سے فرق ہی نہ پڑتا ہو ۔ لیکن پھر بھی راستہ نہ بدل سک رہے ہوں ۔مجھے تو لگتا ہے ایسے رشتے کے ساتھ جڑ جانا یا تو ہماری آزمائش ہوتی ہے یا کسی کی بد دعا جو رشتہ دن رات ازیت دکھ میں مبتلا رکھے وہ کوئ بد دعا ہی لگتا ہے ۔ یا آزمائش عظیم
کیا آپ اس انسان کو معاف کر سکتے ہیں جس نے حد سے زیادہ آپ کا دل دکھایا ہو?????????
جب تم نخرے کرنے والی عورتوں سے دھیان ہٹائوگے❤
عورت وفادار ہے اگر نہیں لگتا تو اپنی ماں کو دیکھ لیں! اگر وہ وفادار ہے تو باقی مائیں بھی ہونگی باقی بہنیں بھی ہونگی❤
عورت وہ ذات ہے جس کا علم صرف اس کی ماں کو ہوتا ہے ورنہ جو عورتیں محل محلات میں رہتی ہوں انہیں عورت کی سختیوں بھری زندگی کا کیا پتہ، 15 سال کی عمر جن کی گود میں بچہ جنم لے وہ عورت ہی ہے جو سارا دن تمہارے نخرے برداش کرے وہ ماں ہے جو سارا دن تمہاری بات مانے وہ بہن ہے جو سارا دن تمہیں خوش رکھنا اور دیکھنا چاہے وہ بیوی ہے۔
جانتے ہو عورت کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے! وہ کبھی بیوفائی نہیں کرسکتی! اور جو بیوفائی کرے وہ عورت کی شکل میں ایک وحشت ہے🔥
عورت کتنی پیاری ہے کتنی خوبصورت ہے کتنی مظبوط ہے کتنی وفادار ہے کتنی راز رکھنے والی ہے اس کا اندازہ تب ہی ہوگا جب تم برانڈیڈ عورتوں سے نکلو گے جب تم نخرے کرنے والی عورتوں سے دھیان ہٹائوگے❤
عورت وفادار ہے اگر نہیں لگتا تو اپنی ماں کو دیکھ لیں! اگر وہ وفادار ہے تو باقی مائیں بھ
جانتے ہو عورت کیا ہے؟
عورت ایک انسان ہے عورت ایک ایسا انسان ہے جو انسانوں کو جنم دیتی ہے عورت ایک ایسا انسان ہے جو سارے گھر کا بوجھ اٹھا کہ خوشی خوشی چلتی ہے عورت ایک ایسی مخلوق ہے جو پہ بندوق کا وار نہیں ہوسکتا اس کو مارنے کے لئے اس کے کردار پہ تہمت لگانے کی دیر ہے۔
عورت کتنی مظبوط ہے مرد محسوس بھی کرنا چاہے تو ناکام ہوجائے، Pregnancy کا درد، Periods کا درد، گھر کی ڈانٹ، لوگوں کی غلطیاں چھپانا اور غیرت کے نام پہ وار دی جانے والی عورت اپنا حق مانگے تو بھائی غیرت مند بن جاتے ہیں! یقینن میں نے ایسی عورتیں دیکھی ہیں جو بچپن سے لے کر جوانی تک بھائیوں کی غلطیاں چھپاتی ہیں اور بعد میں وہی بہنیں بیغرت کہلا کہ گھر سے رخصت ہوتی ہیں۔
continue
یہ جو کہتے ہیں کہ والدین کی خُوشی کے لیے مُحبت چُھوڑ دینی چاہیے مُجھے پوچھنا تھا پہلے ان کی خُوشی یاد نہیں آتی پہلے خیال نہیں آتا یا والدین تربیت ہی ایسی کرتے ہیں اپنی اولاد کی جاؤ جاکر کسی کی زندگی سے کھیلوں مزے کرو جزبات کی دَھجیاں اُڑا دو تاکہ وہ دُوبارہ کسی پر یقین نہ کر سکے خُدا کے لیے اگر آپ کی تربیت میں فرق ہے تب بھی اللّٰه کے عذاب سے ڈرو بندہ بندے کی معافی ہے اگر کسی عورت سے کھیل رہے ہیں تو یاد رکھیں بہن بیٹی آپ کی بھی ہوگی اگر کسی مرد سے کھیل رہے ہیں تو یاد رکھیں باپ بیٹا یا بھائی آپ کا بھی ہوگا اتنا کہوں گا کہ کسی کو تکلیف اتنی دو جتنی برداشت کر سکتے ہو ورنہ دنیا گول کیوں ہے اللّٰه تمہیں اچھے سے سَمجھا دے گا
دُنیا مَکافات عَمل ہے❤️
محبّت نواز انسان کو بار بار ہزار بار بیشمار بار محبّت ہوتی ہے اسکی ایک ایک سانس کے ساتھ محبّت پروان چڑھتی ہے اس کے روم روم سے محبّت کا نزول ہوتا ہے محبّت نواز انسان ایک نایاب پھول ہوتا ہے جس کی خوشبو کو قید نہیں کیا جا سکتا اسکی مہک سے ہر زی روح مستفید ہوتی ہے۔۔۔
کسی کو چاہنا بڑی بات نہیں ہوتی چاہا تو چاند کو بھی جا سکتا ہے آسمان کو بھی جا سکتا ہے پورے جہاں کو بھی جا سکتا ہے لیکن بڑی بات تو محبّت عطاء کرنا ہوتی ہے محبّت نواز دینا ہوتی ہے وہ محبّت ہی کیا جو آپکو سخی نہ بنا پاۓ دریا دلی نہ سیکھا پاۓ مجھے کوئی چاہے یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے لیکن چاہنے والے کی چاہت کو پورا کر دینا یہ میرے لیے خوش قسمتی کی بات ہے۔۔۔!
چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں بدگمانی کے ایسے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری زندگی ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بھی اپنے خوبصورت رشے نہیں بچا سکتا...
جب فاصلے بڑھتے ہیں تو غلط فہمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں, پھر وہ بھی سنائی دیتا ھے جو کہا بھی نہ ھو اس لئیے آتی جاتی سانسوں کا بھروسہ کیئے بغیر معاملات صاف کر لینے چاہیں
یاد رکھیں کہ معافی،محبت اور عبادت سب پردے کی چیزیں ہوتی ہیں اس لئیے ان کا طشت ازبام نہ ہونا بہتر ہوتا ہے
اج جمعرات ھےکوئی نظر نہیں
آرہا
منگن تے نہیں چلے گئے سارے 😂😁🤭
وہ وقت آنے والا ہے جب صبح دو پہر اور شام کھانے میں ساگ ایسے دیا جائے گا جیسے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق دوا دی جاتی ہے😂 کچھ اس طرح کا ہے میرا گائوں
ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک فکر تمہاری🙃.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., اور یہ زندگی تمھاری!!!❤🙂
W
وہ کون ہے؟😕
جس کے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے😒😛😂😂
بہت قسمت والوں کو دو چیزیں ملتی😕
ایک میں 🙈
اور....
میرا نمبر🤣🤣🙅
"اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے ہیں.🍀🌸
مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں"!❤✌
اسے کہنا ستمبر جا رہا ہے !
شامیں سہانی لگنے لگی ہیں
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔
پرندوں کی ہحرت ۔۔۔۔ پَر تول رہی ہے
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے ۔۔۔۔۔
ہر ہر آ ہٹ پہ چونکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
انگوروں کے پتے لال ہوکے جھڑنے لگے ہیں
بادل ، بارش ، کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں
ہوا میں دھوپ کی آ میزش اور ساون کی نمی ہے
گلاب تھک رہے ہیں ۔۔۔
رانی ، راجہ بھی آ نکھیں موندھ چکے ۔۔۔
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں
شاید نئی پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے
*لـوگـوں کـی اکثــریت آپ کــے ســاتـھ مُخلص نہیـــں ہـوتـی ... بلکـہ اپنی ضروریات سـے مُخلص ہوتی ہـے ... صـرف اُن کی ضـروریات بدلنـے ســے ... اُن کـا اخـلاص بـدل جـــاتـا ہـے ......!!!
السلام علیکم
صبح بخیر
انسان کی زندگی میں صبر شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے ،،، صبر مصیبت کو ٹالتا ہے ، شکر نعمت بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے
اے اللہ ہمیں مشکلوں اور پریشانیوں سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما
آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain