جس طرح موت پورا انسان طلب کرتی ہےنہ بلکل اسی طرح محبت بھی پورے کا پورا انسان چاہتی ہے کسی کی شراکت قبول نہیں کرتی اور ہر دل کے مقدر میں محبت نہیں ہوتی ہر شخص سے ہر شخص وفا بھی نہیں کرتا..!🥀 Allah Hafiz
Aa ratt 🌹 Zara tham tham kay guzar 🙈
.
.
Mera Chand 🌙 mujhay aya hai nazar ❤️
نوجوان نے اپنی کولیگ لڑکی سے شادی کی۔ بوقت نکاح طے یہ پایا کہ گھر کا کرایہ خاتون دے گی، باقی اخراجات شوہر نامدار کے ذمے۔ سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا۔ 25 برس بعد شوہر کا انتقال ہوگیا تو انکشاف ہوا کہ گھر شوہر کا ذاتی تھا اور وہ تواتر سے ہر سال کرایہ بھی بڑھاتا تھا😊😊
یا رب العالمین آپکی بھیجی ہوئی رقم مل تو گئی لیکن آپکو یہ رقم پولیس والوں کے ہاتھ نہیں بھیجنی چاہیئے تھی
، وہ ظالم اس میں سے آدھی رقم کھا گئے---🌾🌾 😁😁😁😂😂😂😂😃😃😄😅
😄😀😄😜بد سے بدنام برا 😀😄😆
ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر
“اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے
لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ دیتا اور آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا😜😂
۔ غبارہ اڑتا ہوا پولیس اسٹیشن کے اوپر سے گذرتا تو پولیس والے اس غبارے کو پکڑ کر پرچی میں لکھی ہوئی عبارت کو پڑھتے اور اس غریب اور بھولے بھالے آدمی کی دعا پر ہنستے۔😂
ایک روز پولیس والوں نے غبارے میں رکھی پرچی میں لکھی دعا پڑھ کر سوچا کہ کیوں نہ اس غریب آدمی کی مدد کی جائے😂
، سب پولیس والوں نے ملکر چندہ کیا تو بمشکل پچاس ہزار روپے جمع کیئے اور اس غریب آدمی کے گھر جا کر رقم دے آئے۔😜😂
دوسرے روز پولیس والوں نے پھر غبارہ دیکھا تو حیران ہوئے اور اسے فوراً پکڑا اور اس میں لکھی عبارت پڑھی تو انکے ہوش اڑ گئے
۔ اس میں لکھا تھا😛
“
ہم سے سیکھی ہے محبت اس نے 🥀🥀
جسے بھی کرے گا کمال کرے گا✌️
✍🏻 کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا
✍🏻 سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
✍🏻 زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا۔
✍🏻 جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں
جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔
✍🏻 پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا.
✍🏻 کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے.
✍🏻 انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے.
✍🏻 کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتے ہیں دوکانوں میں.
ساری برائیاں اور بیہودہ باتیں کرنے کے بعد لوگوں کا آخری جملہ ہوتا ہے۔
"بس دین سے دوری ہے یہ سب، قیامت کی نشانیاں ہیں"
زندگی کا وہ کڑا وقت
جو قیامت بن کے ٹوٹا ہو آپ پر ؟
وجہ کیا بنی????
مجھے کچھ کہنا ہے بلکہ
درخواست کرنی ہے کیا آپ لوگ مانیں گے؟
" مجھے دعا چاہیئے، ایسی ہی جیسے کسی پیاسے کو پانی، کسی بھوکے کو کھانا اور کسی آخری سانس لیتے ہوئے کو زندگی ۔۔۔
مجھے ایسی ہی تڑپ کے ساتھ آپ لوگوں کی دعا چاہیئے یہ آپ لوگوں کا۔مجھ پر خاص احسان ہوگا۔۔۔دعا کیجئے کہ اللہ میری دعاؤں کو قبولیت کے دوپٹے میں لپیٹ کر مجھے بھیج دے، دعا کیجئے کہ اللہ میری دعاؤں پر "کن" کہہ دے۔۔۔
مجھے بس یہی چاہیئے کریں گے نا؟🙂
میرا تو اردو پر سے اُسی دن اعتبار اٹھ گیا تھا
جب مجھے معلوم ہوا کہ ساس کو اردو میں "خوش دامن" کہتے ہیں.🔥💯
براچاھنے والوں سے کہہ دو عزت اللّٰہ دیتا ھے لوگ نہیں 💓💞
پرکھا سب نے مگر سمجھا کسی نے نہیں💓💓💞
جو فیصلہ میرا اللہ کرتا ھے
فرش سے عرش تک وھی بہترین ھوتا ھے 💓💓
آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سن سکتا ھے 💓💓
اور میں اپنامعاملہ اللہ کے سپرد کرتی ھوں
ھر ٹوٹی امید بندے کو
رب سے جوڑتی ھے
کبھی کبھی ھم کتنے بے بس ھو جاتے ھیں کسی پیارے کے پاس چاھتے ھوئے بھی نہیں جاسکتے 😓
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کو الجھایا اٖدھر اُدھر
انسان جس سے محبت کرتا ھے اسے تکلیف میں کبھی نہیں دیکھ سکتا 😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain