Plzzzzz all guys mery Waheed k Lia dua kry un ki tbyt nhi thk😞😓😥pllzzz 🙏🙏🙏🙏
عورت کو با حیا ہونا چاہئے، خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہیں😶😶
♥️♥️🥰ساری دنیا کی محبّت سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے☺️☺️
زندگی میں ہمارے روئیے اور الفاظ طے کرتے ہیں کہ ہم کس کو کتنی عزت اور اہمیت دیتے ہیں نیتوں کا حال تو صرف اللّٰہ جانتا ہے بندہ تو پھر بندہ ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے
الفاظ کا نہیں تو بہت سوچ سمجھ کر اپنے الفاظ ادا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا دینے والا فکر کرنے والا رشتہ بے جان ہو جائے
قربان جاوں اپنے رب کی تخلیق پر جو انسان پانی میں مر جاتا ھے وہ انسان ماں کے پیٹ میں پانی کے اندر ہی زندہ رہتا ہے ❤️❤️❤️
جو لوگ خود سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھتے ہیں,,
ایسے لوگوں کو دوسرے صرف استعمال ہی کرتے ہیں
ڈرو اس دن سے جب رب کے سامنے پیش کیے جاو گے دھیان رکھنا فرشتے تمہیں اللہ کے سامنے مجرم کی طرح پیش نہ کریں بلکہ جب جاو تو اللہ کہے دیکھو میرا صابر شکرگزار بندہ آیا اس نے دنیا میں میرے لیے بہت مشکلات برداشت کی آج اس کے لیے انعام ہی انعام ہے
اللہ ہم سب کو روز آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین !
آفیسر : آپ ٹرین میں سفرکر رہے ہوں، اچانک آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے ؟
امیدوار : میں اپنا کوٹ اُتار دُوں گا۔۔
آفیسر : پھر بھى آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟
امیدوار : میں اپنی شرٹ اُتار دُوں گا۔
آفیسر : (چِڑ کر) پھر بھى آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟
امیدوار : میں اپنی بُنیان اُتار دُوں گا۔
آفیسر
غُصے میں) اگر پھر بھى گرمى لگے تو؟
امیدوار : توں پاویں مینوں قتل کر دے میں کھڑکی نئیں او کھولنی😆😅😅
ریاضى میں کمزور دو دوست انٹرویو کیلئے تیار بیٹھے تھے،
پہلے کا نمبر آیا تو وه اندر داخل ہُوا....
آفیسر: آپ ٹرین سے سفر کر رہے ہوں اور اچانک آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے؟
امیدوار: میں کھڑکى کھول دُوں گا۔
آفیسر : بہت خُوب، اَب بتاؤ کہ اگر وه کھڑکى 1.5 اسکوئر میٹر ہے اور ڈبے کا رقبہ 12x90 فٹ ہے اور ٹرین 80 کلومیٹر فى گھنٹہ کى رفتار سے جنوب کى طرف جا رہى ہو اور ہوا جنوب سے 5 میل فى سیکنڈ کی رفتار سے ڈبے میں داخل ہو رہى ہو تو پُورا ڈبه ٹھنڈا ہونے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟
امیدوار نے کوشش کى مگر جواب نہ دے سکا اور وه فیل ہو گیا۔
باہر آ کر اُس نے وہ سوال اپنے دوست کو بتایا
اب اس کى بارى آئی۔۔۔
آفیسر : آپ ٹرین میں سفرکر رہے ہوں، اچانک آپ کو گرمى لگے تو کیا کرو گے ؟
😆😅
رشوت دینے والا خوش ہوتا ہے کہ میرا کام ہوگیا
اور لینے والا خوش ہوتا کہ اچھی کمائمی ہو گئ
فرمان رسولؐ ہے کہ یہ دونوں جہنمی ہے
ویلی بیٹھی تھی تو سوچا پوچھ لوں کہ🙄🤪🤪
😍😍مجنوء نے لیلاء کو کیسے سیٹ کیا ہوگا
🌹السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌹ایمان بخیر زندگی🌹
🌹کتابِ ہستی کے سرِ ورق پہ جو نامِ احمد رقم نہ ہوتا
🌹وجودِ ہستی اُبھر نہ سکتی، وجودِ لوح و قلم نہ ہوتا
🌹زمین نہ ہوتی،فلک نہ ہوتا،عرب نہ ہوتا،عَجم نہ ہوتا
🌹یہ محفل کون و مکاں نہ ہوتی،اگرشاہِ اُممﷺنہ ہوتے
🌹اللھمَّ ﷺ صَلَّﷺ وَسَـــلَّمْﷺوَبَارِك🌹
🌹ﷺعلیﷺنَبِیَّنّــــاﷺمُحمدﷺ🌹
💖 سُـــــبْحانَ اللّٰه 💚 سُـــــبْحانَ اللّٰه 💖
💖ﷺ 💖
میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں
سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما، آمین ثم آمین
🙏💔
پاکستانی ائیرپورٹ پر مسافروں کو بیوی کے علاوہ پورا خاندان چومتا ہے🤣🤣😂😂
انسان دو حالتوں میں بدلتا ہے
اگر اسکا شعور بڑھتا ہے یا
کسی وجہ سے اس کا دل ٹوٹ جائے
شوہر سے بڑھ کر عورت کا کوئی دوست نہیں ھوسکتا💕💓
کتنا آسان لگتا تها تجهے اپنا بنانا نہیں معلوم تها کہ تیرے بن جینا پڑهے گا

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعاهےامت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا هے جو دین بڑی شان سے نکلا تها وطن سے پردیس میں وه آج غریب الغربا هے وه دین ہوئی بزم جہاں جس سے چراغاں آج اس کی مجالس میں نہ بتی نہ دیا ہے جو دین کہ شرک سے عالم کا نگہبان اب اس کا نگہبان اگر هے تو خدا ہے جس نے غیروں کے دل ملائے اس دین میں خود بهائی سے اب بهائی جدا هے عالم هے سوبے عقل هے جاہل هے سووحشی منعم هے سو مغرور هے مفلس هے سو گدا هے...چهوٹوں میں اطاعت نہ شفقت هے بڑوں میں پیاروں میں محبت هے نہ یاروں میں وفا هے فریاد هے اے کشتی امت کے نگہبان بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا هے
Sach kaha tha aik bazorg ny sacha piyr krny wally humsha tanha rehty hn 
آ دیکهہ کبهی هم نے خود کو بدل لیا دل میں چهپا کے♡ غم تیرا آنکهوں میں آنسو لے کے
لبوں پہ مسکراہٹ سجا لی
آدیکهہ کبهی Broken jatti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain