سنو۔۔
اداس نہ ھوں
ھر گزرتا دن آپکو شادی👰 کے قریب لیتا جا رھا ھے۔😂😂
لاہوری لڑکوں کی اردو یار ایسے نہ پیکٹ کھولو 😐😑 سارے کِھلر جاتے ہیں 😜😝
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 🤣🤣🤣🤣
ذکر جب بھی ہوا بغیرتوں کا
آپ ہمیں بار بار یاد آئے...
🤣🤣🤣
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ دمادم پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ😉
ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ یوں ہی گروپوں میں بھٹکتا رہا 😑😫🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہر گیم میسر ہے گوگل پر_🍂
خدارا کسی کے جذبات سے مت کھیلیئے_🙂
چائنا کی بندوق
اورلاہور کا معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتے ہے😝😂
دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁jesy k me 🙈🙈😞
بابا جی کہتے ہیں کہ
#نیند اور #غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی……😑😜😉 good night allzzz😴😴😴🥱🥱
جب اس نے کہا بھول جانا مجھے ۔!
تو ؟؟؟؟؟؟۔
پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا ۔😏😢😢🙈🙈🙈🙈
عورتوں کو برابر کے حقوق ملنا شروع اب دلہن کے ساتھ دلہا بھی رویا کرے گا
🤣🤣
لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝
لوگ مجھ سے مشورے مانگتے ہیں....😌😌
میرے تے اپنے رولے نئی مکدے.....😂😂
دسمبر کی سیاہ راتوں میں بس اک مشغلہ اپنا
لگا کر ٹیک تکیے سے اسے بس سوچتے رہنا
یاد کرنا ہی ہم کو یاد رہا۔
بھول جانا بھی تم نہیی بھولے۔
بڑا میٹھا سا زہر ہے تیری یادوں میں۔۔۔
ساری عمر گزر جائے گی مجھے مرتے مرتے۔۔۔
میں روتی رہی رات بھر پر یہ فیصلہ نہ سکی
تو یاد آ رہا ہے یا میں یاد کر رہی ہوں
اسے کہنا ہم مزے میں ہیں بس یادیں بہت ستاتی ہیں
انکی دوری کا غم نہیں مجھے بس ذرا آنکھ بھیگ جاتی ہیں
آج پھر اسے یاد کر کے دل بھر آیا
جو کبھی کہتا تھا تمہاری آواز اچھی لگتی ہے
توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ہے،
کبھی کبھی یاد کر لینے میں کیا برائی ہے،
یاد تم کو کیۓ بنا رہا بھی تو نہیں جاتا،
دل میں جگہ اپنی جو ایسی بنائی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain