Damadam.pk
BrOkEn_RaNi's posts | Damadam

BrOkEn_RaNi's posts:

BrOkEn_RaNi
 

لفظوں کی تمہید مجھے باندھنی نہیں آتی
بہت یاد آتے ہو سیدھی سی بات ہے

BrOkEn_RaNi
 

کچھ قصے دل میں کچھ کاغذوں پہ آباد رہے
کیسے بھولیں اسے جو ہر سانس میں یاد رہے

BrOkEn_RaNi
 

وہ لوگ جو تم کو کبھی کبھی یاد آتے ہیں
ہو سکے تو مجھے ان میں شمار کر لینا

BrOkEn_RaNi
 

میں چاہتوں کا حساب کرنے جو بیٹھ جاوں
تم تو میرا یاد کرنا بھی لوٹا نہ سکو گے

BrOkEn_RaNi
 

جب کبھی ہمیں تمہاری یاد آتی ھے ہم دمادم کا چکرلگا لیتے ہیں 💔

BrOkEn_RaNi
 

.q1 good morning 🌼🌼

BrOkEn_RaNi
 

رشتہ دار اس کی قبر پر اس کی عیادت کے لیے آتا ہے تو ایک بادشاہ ہوتا ہے جو اس کے پاس جاتا ہے اور اس سے کہتا ہے: تو تمہارا بیٹا یا تمہارا بھائی... وہ تمہاری عیادت کے لیے آرہا ہے، اس کی روح اوپر چڑھ رہی ہے۔ اس کی قبر کا پہلو اس کے آنے کا انتظار کر رہا ہے اور وہ سب کچھ سنتا ہے جو تم اسے کہتے ہو... لیکن میں اپنے آپ کو یاد دلانا اور موت کی یاد دلانا پسند کرتا تھا، تو آئیے ہم اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، اے اللہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل اور تمام صحابہ کرام پر رحمتیں نازل فرما۔ اے اللہ میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تجھ سے توبہ کرتا ہوں، اے اللہ ہمیں اچھا انجام عطا فرما 🤲

BrOkEn_RaNi
 

زمودھ ٹوٹکے اور وظائف
جب انسان مرتا ہے تو غسل کرتے وقت اس کی روح اس کے جسم کے پاس رہتی ہے اور جب اسے دفن کیا جاتا ہے تو اس کی روح اس کے جسم میں واپس آجاتی ہے، وہ اپنی قبر میں اندھیرا دیکھ کر بیدار ہوتا ہے اور 3 بار اٹھنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن سر یہاں اپنی قبر کے اوپر والے حصہ سے ٹکراتا ہے یہ سمجھ کر کہ وہ مر گیا ہے... منکر اور منکر بادشاہوں پر عذاب قبر آتا ہے اور وہ اس سے اس کے رب اور اس کے دین کے بارے میں اور اس رسول کے نام کے بارے میں پوچھتے ہیں جسے اس نے اپنے درمیان بھیجا تھا۔ یا تو کامیاب ہو یا ناکام... پھر وہ برزخ نامی علاقے میں جاتا ہے، وہاں دو کھڑکیاں ہیں، ان میں سے ایک جنت کی طرف دیکھتی ہے اور دوسری جہنم کی طرف، انسان وہیں رہتا ہے اس انتظار میں کہ یوم حساب، کوئی قیامت یا تو جنت میں جائے یا جہنم میں۔ اور یہ بھی کہ جب اس کا کوئی رشتہ

BrOkEn_RaNi
 

Hyee Allah Meri sari frnd gumm gyi 😭☺️☺️🤗🥺🥺

BrOkEn_RaNi
 

.q1 kesy hnn dd wallo kbi hall chaall hi puch Lia kro ☺️☺️😅I am back 🕺🕺🤗

BrOkEn_RaNi
 

ہر محلے گلی میں زبردستی پانی پھینک کر نہلانے والی رسم کی کنپین چلانے کا زور
تاجر حضرات کا قیمتی اشیاء دال چینی اور سبزی کو میوزیم میں سجانے کا اعلان
اور آخر میں کھیلوں پہ اک نظر 😎
تم چور میں سپاہی کو برگر بچوں کو دکھانے لیۓ اقدام اول پوزیشن حاصل کرنے والے کو انعام 🏆 دیا جائے گا
یہ تھی اب تک کی ہیڈلائنز
ملتے ہیں بریک کے بعد
خبروں کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں گلی گلی لور لور
شکریہ ❤️
😎😂🤣😜🙈مت نکلیں
ہر محلے گلی میں زبردستی پانی پھینک کر نہلانے والی رسم کی کنپین چلانے کا زور
تاجر حضرات کا قیمتی اشیاء دال چینی اور سبزی کو میوزیم میں سجانے کا اعلان
اور آخر میں کھیلوں پہ اک نظر 😎
تم چور میں سپاہی کو برگر بچوں کو دکھانے لیۓ اقدام اول پوزیشن حاصل کرنے والے کو انعام 🏆 دیا جائے گا
یہ تھی اب تک کی ہیڈلائنز
ملتے ہیں بریک کے بعد

BrOkEn_RaNi
 

تازہ تریں خبروں پر ایک نظر
سب سے پہلے ہیڈلائنز
موجودہ حکومت کی مہربانی سے سہراب سائیکل کو گوگل پہ سرچ کیا جانے لگا 😂
دستی پنکھا (ہینڈ فین) کی خرید وفروخت میں اضافہ
چارپائی چھت پہ چڑھا کر سونے کا وقت دوبارہ نصیب ہوگیا عوام کو
لالٹین موم بتی کی دکانوں پہ رش عوام کی بحث و تکرار جاری
لوہا منڈی سے بڑی رلیف کلہاڑی خریدیں لکڑیاں کاٹیں گھر کا چولہا جلائیں
عورتوں کو کپڑے دھو کر بجلی کی تاروں پہ سکھانے کی عام اجارت حکومت کا بڑا فیصلہ
تمام رکشہ مالکان کو گدھا خریدنے پر حکومت کی جانب سے سبسڈی کا اعلان
پیدل سفر کرنے کو اول ترجیح دی گئ عمل درآمد شروع
رینٹ پہ گدھا چنگچی کے نئے شوروم کھولنے پر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خبر گرمی سے بچنے کے لیۓ گھر سے باہر مت نکلیں
ہر محلے گلی میں زبردستی پانی پھ

BrOkEn_RaNi
 

اسلام وعلیکم ساس کی کڑوی باتوں کو کس طرح کڑوا گھونٹ سمجھ کر پیا جا سکتا ہے؟؟جبکہ اس وقت دل کر رہا ہو کہ بندہ لا جوتی لے تے پا کھسہ لوے۔😳🤨😅🤔

BrOkEn_RaNi
 

سب مل کر دعا کریں یااللہ #چولستان میں رحمت کی بارش کر دے تیری مخلوق سخت پریشان ہے تو دردمند کے درد کو سمجھ سکتا ہے🤲😭😭
Ameen!

BrOkEn_RaNi
 

/﹋\
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\
سارے اپنے جانو مانو بچا لو
آطا ماجی سٹکلی
🤪🤣

BrOkEn_RaNi
 

خود سے جیتنے کی ضد ہے مجھے، خود کو ہی ہرانا ہے..
میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی، میرے اندر اک زمانہ ہ

BrOkEn_RaNi
 

جن لوگوں کو Math نہیں آتی English سیکھنے کیلئے مجھ سے رابطہ کریں میں آپ کو Urdoسکھاؤگی
فی سبیل اللہ.... خدمتِ خلق
😁😁⁦

BrOkEn_RaNi
 

7۔سب غرباء سے محبت کرتے ہیں
8۔سب یتیموں کی کفالت کرتے ہیں مگر پھر بھی وہ دربدر ہیں
9۔ہر بندہ بولڈ ناول پڑھ کر اسلامی بن جاتا
10۔ہر بندہ فرشتہ ہے بس میں گناہ گار ہوں
11۔ہر دوسرا لڑکا لڑکی اکلوتے ہیں
12۔ہر دوسری لڑکی لڑکے کا باپ فوجی آفیسر یا بہت بڑا بزنس مین ہے
13۔ہر شخص یہاں خالص اسلامی ہے سوائے میرے
14۔ہر بندہ بیوہ کا خیال رکھتا ہے مگر وہ محلے کی ٹھوکریں کھاتی پھر رہی ہیں
15۔ہر بندہ غریب کی بیٹی سے نکاح کرتا ہے 10 لاکھ کا جہیز مزاق میں لیتا ہے
16۔ہر بندہ حساس ہے
17۔ہر بندے کو 10 بار دھوکا ملا ہوا
18۔ہر بندہ دکھی ہے روتا ہے
19۔ہر کوئی ذہین ٹاپر ہے یہاں 1100 میں سے 1050 نمبر لینے والے مگر ایجاد کچھ ہوا نہیں
اور باقی آپ اپنی تحقیق بھی بتا سکتے ہیں

BrOkEn_RaNi
 

مجھے دمادم پہ آنے کے بعد جو راز معلوم ہوئے اور علم ہوا میں کچھ بھی نہیں اور یہاں اولاد آدم بہت آگے جا چکی ہے.
1۔ہر تیسرا لڑکا لڑکی یہاں 18 سے 22 سال کے درمیان ہے
2
3۔ہر کوئی یونی کا سٹوڈنٹ اور گریجوایٹ ہے 20 سال کی عمر میں حقیقت میں چاہے انڈر میٹرک ہوں
4۔ہر تیسرا بندہ بندی 5 6 مخالف جنس یعنی گرل اور بوائے فرینڈ سے بات کر کے اسلامی بھاشن دیتا ہے
5۔یہاں ہر کوئی صدقہ دیتا ہے
6۔جس سے پوچھو وہی 5 وقت کا نمازی ہے مسجدیں ویران ہیں
7۔سب غرباء سے محبت کرتے ہیں
8۔سب یتیموں کی کفالت کرتے ہیں مگر پھر بھی وہ دربدر ہیں
9۔ہر بندہ بولڈ ناول پڑھ کر اسلامی بن جاتا
10۔ہر بندہ فرشتہ ہے بس میں گناہ گار ہوں
11۔ہر دوسرا لڑکا لڑکی اکلوتے ہیں
12۔ہر دوسری لڑکی لڑکے کا باپ فوج

BrOkEn_RaNi
 

مجھے دمادم پہ آنے کے بعد جو راز معلوم ہوئے اور علم ہوا میں کچھ بھی نہیں اور یہاں اولاد آدم بہت آگے جا چکی ہے.
1۔ہر تیسرا لڑکا لڑکی یہاں 18 سے 22 سال کے درمیان ہے
2۔ہر لڑکا لڑکی گاڑی کا مالک ہے
اس کے برعکس میری تو سائکل بھی چوری ہوگئی
3۔ہر کوئی یونی کا سٹوڈنٹ اور گریجوایٹ ہے 20 سال کی عمر میں حقیقت میں چاہے انڈر میٹرک ہوں
4۔ہر تیسرا بندہ بندی 5 6 مخالف جنس یعنی گرل اور بوائے فرینڈ سے بات کر کے اسلامی بھاشن دیتا ہے
5۔یہاں ہر کوئی صدقہ دیتا ہے
6۔جس سے پوچھو وہی 5 وقت کا نمازی ہے مسجدیں ویران ہیں