💖💖💖💖
Saima sis kaha ho 😪😪😪
دنیا کا سب سے بڑا رسک شادی ھے
خوش قسمتی سے اچھا لائف پارٹنر مل جائے تو ٹھیک ورنہ قبر کی دیواروں تک انسان کمپرومائز ھی کرتا ھے
گھر تو سب ایک جیسے ہوتے ہیں .
مگر امی ابو كے گھر کی بات تھوڑی الگ سی ہوتی ہے .
سمجھ نہیں آتی کیسے ، پر ہوتی ہے .
وہی چار دیواری ، وہی چھت ، وہی دروازہ .
ہاں مگر دروازے میں قدم رکھتے ہی چمٹی ہوئی پریشانیاں جیسے الگ ہو جاتی ہیں ،
دِل و دماغ پہ چھائی گہری الجھنیں خود سلجھ جاتی ہیں .
ایک آواز دو ، امی ؟ !
اور امی کی ہلکی سی آواز بھی ،
جی بیٹا ، ادھر ہوں ؟
یہی تو سب کچھ ہے اس گھر میں .
ابو کا بچوں کو دیکھ كے کھل جانا ،
بانہیں پھیلا كے کہنا ،
آ گئے نانا كے پاس ؟
بستر بھی ویسے ہی ہیں ، نیند مگر گہری آتی ہے ، سو جاؤ تو صبح ہی آنکھ کھلتی ہے .
وہی نا ، پریشانیاں بھی جیسے بریک پہ چلی جاتی ہیں .
ناشتے پہ امی کا پوچھنا ،
کیا کھاؤ گی ، پیٹ بھر كے کھاؤ ، شکل دیکھو کیسی ہو رہی ہے .
MN wapis a gyi Chalo sb welcome kro shabash 🤣🤣🤣🤣
😜😜لگے رہو انباکس میں😛
آخر ہونا بلاک ہی ہے 😂😂
🙈😂اس لئیے ایتھے مرو میری پوسسسسٹ تے🙈😜
تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دسا😂
اچھا سوچو، کچھ لوگ شریف بھی ہوتے ہیں.
میری طرح! 😍😍😍😍😍
😄😘: کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے؛
آج نہیں آیا
کہا نہ کبھی کبھار آتا ہے!
😜😜😜😜😜😜
سیٹھ کو خواب میں ایک لڑکی نے جوتے مار ے،
2 دن تک سیٹھ بینک نہیں گیا،
کیونکہ بینک میں لکھا تھا، "ہم آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہیں."
😂😂😂😂😂😂😂
😄😘: خدا اور ڈاکٹر کو کبھی ناراض مت کرنا؛
کیونکہ خدا ناراض تو آپ ڈاکٹر کے پاس؛
اور ڈاکٹر ناراض تو آپ خدا کے پاس😌😌😌😌
😄😘: زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھو؛
کبھی کسی کا دل نہیں توڑنا چاہئے؛
کیونکہ دل 1 ہی ہوتا ہے؛
توڑنا ہی ہے تو اس کی ہڈیاں توڑ
206 ہوتی
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا:
پہلی بات: ہر انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا آئی ڈی کارڈ میں دکھتا ہے. اور اتنا بھی اچھا نہیں ہوتا جتنا فیس بک اور وهاٹس اپ پر دکھتا ہے
دوسری بات: ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی هے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے
بولا تھا نا قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا .
کبھی گھمنڈ نہیں کیا 😎
بلی اور شیر دونوں خالہ بھانجے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح؟
زیادہ مت سوچو
میں کہتا ہوں نا تو مان لو بس 😜😜😜
no clapping plz ... ✋
I do not like publicity.....
سائنس کہتی ہے کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں
پر سائنس کو یہ نہیں پتہ کہ جراثیم کے مرنے کے بعد ان کی dead bodies تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں 😋😋😋
stupid science
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا 😎
☁😊☁☁😊☁😊☁
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
بھانجی کو پیاسا کوا لکھ کر دیا تھا 🙂 اس نے سکول سے واپسی پر رجسٹر میرے سامنے پھینکتے ہوئے کہا
' میری ٹیچر کہہ رہی تھی کوا سبز آنچل لہراتے ہوئے بالکل نہیں آیا تھا 😕 نہ اس کی آنکھیں جھیل سی تھیں اور ناں اس کے ہونٹ👄 گلابی تھے آئندہ میری توبہ 🙏 جو کسی ناول ریڈر سے مضمون لکھواؤں 😂
میرے دماغ میں کوئی شرارت نہیں آرہی 😍کہیں میں سدھر تو نہیں گئی
انگریز اردو میں 🙊
" دروازہ کھول دے "
کیسے کہے گا ؟ نہیں پتا۔۔۔؟
چلو میں بتاتی ہوں 😇
"There was a cold day."😂
اب اسے تیز تیز پڑھو سمجھ جاؤ گے 😜
Bachpan sa zaheen ho😁🙈
لکھ کے دیتی ہوں تمہیں ردِ انا کا تعویز
پھر کبھی ضد پہ وہ اڑ جائے تو پیسے واپس
میں نے کاٹا ہے میاں چوبیس برس کا چلہ
وہ تیرے پاؤں نہ پڑ جائے تو پیسے واپس....
🤓میں نے ایڈمین کی تعریف کی کہ آپ بہت خوبصورت ہیں
😳اس نے شیشیہ میں اپنی شکل دیکھی
😳پھر صابن سے منہ دھوکر
پھر شیشہ دیکھا _______اور مجھے کہ مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😝🤭🙉😂😂🤣🤣🤣😂🤣
#کسی تعریف کے #محتاج نہیں ہم..☺😍
#جس نے کرنی ہے کرے نئیں تے #پراں مرے..😉😂
جو لڑکے 14 فروری کا انتظار کر رہے ہیں ان کی بہنیں بھی 14فروری کا انتظار کر رہی ہو گی
اگر سبزیاں اور سلاد کھانے سے وزن کم اور جسم سمارٹ ہوتا تو بھینس اب تک ہرن بن کر چھلانگیں لگا رہی ہوتی
اس لیے سب کُچھ رگڑی جاٶ🙈😂
👩🦰ماں اور میں👵
امی میں جب بھی آپ کے داماد کے ساتھ شاپنگ پر جاتی ہوں وہ میرے ساتھ بازار میں لڑنے لگ جاتا ہےامی کہنے لگی تم پہلی دوکان سے پسند کرنے کے بعد سارا بازار گھوم کے پھر پہلی والی دوکان سے ہی شاپنگ کرتی ہو گی ؟
ہاں لیکن آپ کو کیسے پتہ 😮
کڑیے سارے بندے اس طرح ہی کردے شکر کر تیرا بندا صرف لڑدا میرا تے مینوں بازار وچ چھڈ آندا سی😵
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain