Damadam.pk
BrOkEn_RaNi's posts | Damadam

BrOkEn_RaNi's posts:

BrOkEn_RaNi
 

میری پوسٹ پر بھی آجایا کرو ظلموں دعا کرو گی تم لوگ 14 فروری سڑسڑ کے نہ گزارو 😋😋

BrOkEn_RaNi
 

اچھی باتیں بتانے سے بھی ثواب ملتا ہے...🤗🤗
جیسے گاۓ کو انگلش میںElephant کہتے ہیں

BrOkEn_RaNi
 

اپنے ابو کو کیا کہہ
کے پکارتے ہو ؟
ابوجی،ابا جی ، 😘پاپا😘 ڈیڈی یا پھر بابا
صرف فرما بردار اولاد اس پوسٹ پر تشریف لائیں😘

BrOkEn_RaNi
 

آخر میں آپ سے ایک سوال
آپ لوگوں کی بات مانتے ہیں یا اپنے
اللہ اور رسول کی؟؟؟
🥀🥀کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائے
خوا ہش صرف اتنی ہے کہ کچھ الفاظ
لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے
*پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچے ضرور....ok gyzz Dua MN yad rakhna t.c

BrOkEn_RaNi
 

لوگ کہتے ہیں مال جمع کرو یہ تمہارے لیے بہتر ہے
مگر اللہ فرماتا ہے
( اللہ کی راہ میں) خرچ کرو یہ تمہارے
حق میں بہتر ہے۔
اور جو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے
تو وہی ہدایت پانے والے ہیں
( التغابین:۱۶)🥀
=================
لوگ کہتے ہیں
اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں
سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے
مگر
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
تم سے پہلے کی قومیں اپنے انبیاء کی
قبروں کو مساجد بنا لیتی تھی،
خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا
میں تمھیں اس چیز سے روک رہا ہوں
( مشکوت)صحیح بخاری4444🌱

BrOkEn_RaNi
 

جب وہ آجائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر
ہوسکتی ہے نا جلدی
( الاعراف:۳۴)🥀
لوگ کہتے ہیں
آج کا دن بڑا منحوس تھا، یہ دن میرے
لیے بڑا برا تھا، زمانہ بڑا غدار ہے
مگر اللہ فرماتا ہے
حدیث قدسی🥀
ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے
وہ زمانے وقت کو گالی دیتا ہے جب کہ
زمانہ "میں" ہوں
ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے
اور میں ہی دن رات کو پلٹتا ہوں
(متفق علیہ)

BrOkEn_RaNi
 

لوگ کہتے ہیں
ایسا کیوں یا رب...... اتنا ظلم کیوں یا رب۔۔
اتنی سختی کیوں یا رب؟؟؟
مگر
اللہ فرماتا ہے لا یسأل عما یفعل
اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیے وہ
کسی کے آگے جواب دہ نہی
اس کی باز پرس نہی کی جائے گی
( الانبیا:۲۳)🥀
===================
لوگ کہتے ہیں
پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمر ہی گھٹا
دی
مگر اللہ فرماتا ہے
ولکل أمت أجل فاءذا جاء أجلھم لا
یستاخیرون ساعت ولا یستقدمون
اور ہر ایک گروہ کے لیے ( موت کی) ایک
وقت مقرر ہے۔

BrOkEn_RaNi
 

==================
لوگ کہتے ہیں
اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ، اپنی
ماں کی قسم کھاؤ
مگر۔۔۔
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
" جس نے غیراللہ کی قسم کھائی اس نے
شرک کیا"
( رواہ ابو داود)🥀
====================
لوگ کہتے ہیں
آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی
مگر اللہ فرماتا ہے
ما کان ربک نسیبا
تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
(سورت مریم: ۶۴)🥀
============

BrOkEn_RaNi
 

لوگ کہتے ہیں۔۔۔
مرد عورت برابر ہیں
مگر
اللہ فرماتا ہے
" لیس الذکر کالانثی"
ذکر ( مرد) انثی ( عورت) جیسا نہی ہوتا"
( آل عمران۳۱)🥀
===================
لوگ کہتے ہیں
آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی
وقت کی ضرورت ہے مگر۔۔
اللہ فرماتا ہے
الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی
ورضیت لکم الاسلام دینا
(1400 سال پہلے)
آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کردیا
اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کردی اور تمہارے
لیے دین اسلام کو پسند کیا"
( المائدہ۳)🥀

BrOkEn_RaNi
 

پہلے چپکلی سے ڈرتی تھی
اب ماں ہوں، سانپ کو بھی مار دوں

BrOkEn_RaNi
 

ویسے آپس کی بات ہے
میری پوسٹ dekh کر کبھی میری ProFile چیک کی ہے🤔 🤪

BrOkEn_RaNi
 

گروپ والوں کیوں ناراض ہوتے ہو
میرے خاموش رہنے سے
آپ کو بھی تو پتا ہوگا کہ خوبصورت لوگ کم ہی بولتے ہیں

BrOkEn_RaNi
 

ایسا لگتا ہے جیسے پہلی بار بلاک ہوا ہو
بابا جی کہتے ہیں کہ اچھا کچھ لڑکے پتلے منہ پر اتنے لمبے بال رکھ لیتے ہیں کہ شناختی کارڑ پر یوں لکھنا پڑ جاتا ہے.... 😬
#منہ کے اوپر جنگل آباد... 🤐🤐
پرانے ٹین کے منہ والے لڑکے بھی لڑکیوں پر لطیفے بناتے ہیں😂😂😝😂😂
ٹھیک بولا نہ لڑکیووووو....😅😜
سڑو لڑکوں سڑو😎😎😎
لڑکے بھوکے رہ سکتے ہیں
پیاسے رہ سکتے ہیں
پر بیوقوفی مارے نہیں رہ سکتے
agree???😂😂😜😝
ٹشو پیپر ہونے کے باوجود شرٹ کی آستینوں سے ناک
صاف کرنے
والے لڑکے بھی گرل فرینڑ ڈھونڈ رہے ہیں😛
پاکستان میں دو قسم کے لڑکے بہت کم پائے جاتے ہیں
1 ارجنل بلیک بالوں والے😜😜
2 سفید گردن والے😝😝😝
نوٹ. غصہ کرنے والے لڑکے اپنی گردن کی طرف دیکھ سکتے ہیں😍😍
آجکل تو ڈونگے جیسے منہ والے لڑکوں نے بھی dd پر Attitude Boy کے نام سے iD's بنائی ہوئی ھیں😂
ساتھ وا

BrOkEn_RaNi
 

جب سے dd چلا رہے بس یہی دیکھ رہے لڑکیاں ایسی لڑکیاں ویسی آ جاو آج لڑکیاں اپنی ہنسی روک کر آئیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سب. لڑکے لڑکیاں ایک بار اسکو ضرور پڑھیں…
😂😅
جو لڑکے بچپن میں ماما کی جان ہوتے ہیں...
وہ بڑے ہو کے لڑکیوں کے پیچھے خوار ہوتے ہیں😁😂
کچھ پلاسٹک کی خالی بوتلوں کے منہ
?😜 والے لڑکے بھی بلیک گلاسز لگا کر خود کو
سلمان ۔۔😎 سمجھتے ہے
کچھ لڑکے گھر سے. اتنا. موٹا پرس لے کر نکلتے ہیں جیسے لاہور خریدنے جا رہے ہوں اور اندر حلوائی اور باربر کی دکانوں کے کارڈز ہوتے ہیں😂😂
کچھ کنجوس لڑکے جیل کے بجائے پانی لگا کر بال بناتے ہیں 🤣🤣🤣🤣
*میں نے سنا ھے کہ لڑکے دہی اور روٹیوں کے پیسوں میں سے بچا کر نیٹ پیکج لگاتے ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝 😂😂😂😜😛
لڑکے بلاک ہونے کے بعد جب انتہائی دکھی شاعری کرتے ہیں 😣
تو ایسا

BrOkEn_RaNi
 

ذندگی کا کچھ بھروسہ نہیں کچھ ایسا ضرور کرتے رہا کریں جو اپنے رب کو دکھانے کے قابل ہو 😊🤗

BrOkEn_RaNi
 

اگر آپ بور ہو رہے ہیں تو انجان نمبر پر میسج کرو کہ "لاش ٹھکانے لگا دی ہے"
فر ویکھ رونقاں لگدیاں نے
😂😂😂😂😂
❣️🥀😂😂

BrOkEn_RaNi
 

😜 ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار 😜
😜 تیرا جانو گیا بازار 😜
😜 اس کو مل گیا دوسرا پیار 😜
😭 اب تو بیٹھ کے مکھیاں مار 😭
🤓🤕🤪🤣🤣🤣😁

BrOkEn_RaNi
 

اسلام نے عورت کو عزت دی ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئیڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ
😂😂😂😂😂😂
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو😜

BrOkEn_RaNi
 

وہ لوگ سامنے آئیں جنہیں سردیوں میں آئسکریم کھانے کا زیادہ مزہ آتا ہے 🤗🤗🙈

BrOkEn_RaNi
 

مجھے سورۃ رحمان بہت پسند ہے اسلیے کہ جب ہم اللہ سے اپنی محرومی اپنی تکلیف اور غموں پر شکوہ کنا ہوتے ہیں تو یہ سورہ ہی ہمارے دل کو سکون دیتی ہے اللہ نے تو ہمیں کتنی نعمتوں سے نوازا ہے جنکا نہ کوٸ شمار ہے نہ شکر
جب یہ سورۃ ہم ترجمے کے ساتھ سنتے یا پڑھتے ہیں تو شرمندگی کے مارے سر نہیں اٹھتا اور دل سے فوراً آواز آتی ہے اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاٶگے ❤