میں نے تعویز دھاگہ شروع کر دیا ہے-!"😂🙂"
کسی کو کوئی پریشانی ہو، مسئلہ ہو تو مجھ سے تعویز لے لو -!"☹️"
اب آپکا محبوب پوسٹ پے نہیں inbox میں ہوگا-!"😒🥀
نوٹ-!"😕"
مذاق اڑانے سے گریز کریں-!"
میرے پاس جن بھی ہیں-!"😒🧟"
ایک سبق سب بہنوں کےلیے.
اگر آپ کی طلاق ہو چکی ہے,
اگر آپ بیوہ ہیں،
اگر آپ معزور ہیں،
اگر آپ کو ریجیکٹ کیا گیا ہے،
منگنی ٹوٹی یا نکاح ٹوٹا،
کچھ بھی نہیں ٹوٹا لیکن دل ٹوٹا
گھر میں ہوتے ہوئے بھی کوئی قدر نہی آپکی
تو۔۔۔۔؟؟؟؟
تُم اپنے رب کو بول کر سُناؤ یا خاموش رہ کر،
الفاظ کی زُبان میں سُناؤ یا آنسُوؤں کی ،
رات کے اندھیرے میں سُناؤ یا
دن کے اُجالے میں،
تنہائی میں بیٹھ کر سُناؤ یا بِھیڑ میں،
سجدے میں جا کر سُناؤ یا اپنی خالی ہاتھوں کو اُٹھا کر ،
وہ سُنے گا کیونکہ بس وہی ہے جو سُنتا ہے ۔
ارے وہ تو تُمہاری دل میں کی ہُوئی سرگوشیوں کو بُھی سُن لیتا ہے۔
"بے شک اللہ سب سُنتا اور جانتا ہے
" اللہ پر مکمل بھروسہ کرو ناکہ کسی ایسے شخص پر جو آپ کی دنیااور آخرت تباہ کرنے کی وجہ بنے 🙏
عطا کر ہمارے ماں باپ کو عمر دراز اے الله کے ان کی دعاؤں کے بنا ہماری زندگی بہت ادھوری ہے
Ameeen
شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے۔ 🔥
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے۔ 💥
Plz everyone☺
کہاں ہیں وہ عظیم لڑکیاں جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں
😘🧐😢😋🤫🤔😂🤪😜🥰🥰🙋
تو آگے سے جواب آتا ہے تو میری ماں نہ بن
گھر والوں نے اسے وہاں سے اٹھایا اور ہسپتال لے گئے اور علاج شروع کرایا۔ کئی دن ٹکوریں ہونے کے بعد جب برخوردار کچھ سننے بولنے کے قابل ہوا تو بڑی بہن نے اسے کہا کہ کتنا عرصہ ہوگیا ہے ہم تجھے سمجھاتے رہے کہ باز آ جاؤ، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، مگر تم ہمارے سمجھانے کے باوجود باز نہیں آئے۔
بہن کی اور سب گھر والوں کی ساری باتیں سن کر لڑکے نے ایک تاریخی جواب دیا:
آپ لوگوں نے مجھے اس طرح سمجھایا ہی نہیں جس طرح انہوں نے سمجھایا😎
سمجھانے کا صحیح طریقہ...🤣🤣🤣
.
ایک لڑکے اور لڑکی کا چکر چل رہا تھا جس کا اس لڑکے کے گھر والوں کو بھی پتہ چل گیا۔ گھر والوں نے اسے سمجھایا کہ اس کام سے باز آجاؤ۔ کل کلا اگر لڑکی کے گھر والوں کو پتہ چل گیا تو تمھارے ساتھ ساتھ ہمارے لیے بھی مشکلات پیدا ہوں گی۔ 😂😂😂
گھر والے لڑکے کو بار بار سمجھاتے رہے مگر چونکہ لڑکی بھی لڑکے کے ساتھ ملی ہوئی تھی اس لیے وہ ایک کان سے سنتا اور دوسرے کان سے نکال دیتا، عشق کا بھوت سوار تھا۔
قصہ مختصر لڑکی کے گھر والوں کو بھی پتہ چل گیا اور ایک دن انھوں نے لڑکے کو پکڑ کر خوب درگت بنائی۔ سرف ایکسل سے صفائی کی۔ ٹانگیں بازو توڑ دیے اور اس کے گھر والوں کو پیغام بھیجا کہ اپنے لاڈلے کو اٹھا کر لے جاؤ۔
گھر والوں نے اسے وہاں سے اٹھایا اور ہسپتال لے گئے اور علاج شروع کرایا۔ کئی دن ٹکوریں ہونے کے بعد جب برخوردار کچھ
میری پوسٹیں اگنور نہ کیا کرو
مجھے بخار چڑھ جاتا ہے_____🥺🙈😁
Suchiii🤕
اللّٰـه کے کلمہ کو بلند کرنے کے لیے
اور رسول اللّٰـه ﷺ کے فضائل پھیلانے کے لیے
اور ان لوگوں کا راستہ درست کرنے کے لیے جنہوں نے اپنا آپ شیطان کو بیچ ڈالا
تو اب تم بتاؤ تم کون ہو اے بھائی؟
نوجوان نے دو جملوں میں جواب دیا:
میں اللّٰـه کی طرف رجوع کرنے والا ہوں
اور مبارک ایسی ماں کے لیے جس نے تمہیں جنا
اور اس باپ کے لیے جس نے تمہاری پرورش کی
عزت کیا کرو لڑکیوں کی پلیز
تمہاری بیوی ہوں جو تمہارے گھر کی حفاظت کرتی ہے
میں سورہ النسآء
سورہ المجادلہ
سورہ النور
سورہ الطلاق
اور
سورہ مریم ہوں
میں وہ جنت ہوں جو میرے قدموں کے نیچے رکھ دی گئی جب میں تمہاری ماں بنتی ہوں
میں وہ ہوں جسے اللّٰـه نے تمہاری آدھی وراثت دی تو مجھے حقیر نہ سمجھنا بلکہ تم تو میرے سارے امورکے نگران بنائے گئے ہو
میں وہ ہوں جس کے بارے میں نبیﷺ نے وصیت کی اور فرمایا
(تم عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو)
میں وہ ہوں جس کے بارے میں میرے رب نے فرمایا:
کھاٶ اور پیو اور اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرو
میں وہ ہوں جو زیورات میں پالی جاتی ہے
میں وہ ہوں جو نیک ہو تو وہ غیر صالح ہزار مردوں سے افضل ہے
لڑکے کا لڑکی کو تنگ کرنا اور لڑکی کا لڑکے کو جواب دینا*_
ایک نوجوان نے کسی لڑکی کو تنگ کرنا چاہا تو اس کی طرف ایک خاص پیغام بھیجا ہوسکتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہوں؟
تو اس پر اس لڑکی کا جواب تھا:
شاید کیوں مجھے یقین ہے میرے بھائی
تم کیسے نہیں جانتے کہ میں کون ہوں؟
پس یقینا اس لڑکی کا جواب بہت حیرت انگیز تھا
اس نے اس سے کہا:
میں حوا ہوں وہ جو تمہاری پسلی سے پیدا کی گٸی تاکہ تم اسے اذیت نہ دو اور نہ ہی یہ بھولو کہ وہ تمہارا ایک ٹکڑا ہے
میں وہ ہوں جسے اللّٰـه نے تمہیں تحفتاً دیا جب تم جنت میں اکیلے تھے تم ڈھونڈ رہے تھے کہ وہ کون ہو جو تمہاری وحشت سے تمہیں انس دے
میں تمہاری ماں
تمہاری بہن
تمہاری بیٹی
Nxt
آج کل 12 سال کے بچوں نے status لگایا ہوتا ہے
میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں
بندہ پوچھے
کیوں بھائی تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی😕😕😜🙄😁
اگر آپ اپنی محبت سے آخری ملاقات کیلئے جا رہے ہوں تو کیا گفٹ لے کے جائیں گے؟
سچا جواب لکھیں ✍️
_ سنو اے عام سی لڑکی !
بلاشبہ تم بہت خوبصورت ہو
بس ہر ایک کے پاس وہ آنکھیں نہیں ہیں
جو تمہاری خوبصورتی کو دیکھ سکیں
مگر ایک دن.........
تمہیں اس محرم شخص سے نوازا جائے گا
جس کے پاس وہ بصارت ہو گی
جو تمہاری خوبصورتی کو دیکھ سکے گی
پھر تم دنیا بھر کے لیے بھلے عام سی لڑکی ہو
مگر وہ تمہیں یہی کہہ کر پکارا کرے گا
" سنو اے چاند سی لڑکی " ❤✨🥀
جب تمہارا دل بغیر کسی وجہ کے اداس رہنے لگے
تو سمجھ لینا تمہارا دل سجدے کی تڑپ میں ہے
اپنی ماں بہن بیٹی کی عزت کا صدقہ سمجھ کر ہی کسی دوسرے کی ماں بہن بیٹی کی عزت کی حفاظت کیا کریں
میں آپ کے ساتھ ہوں" یہ لفظ جسے بھی بولیں، سوچ سمجھ کر بولیں اور سچے دل سے بولیں ان لفظوں میں چھپی سچائی جیسے دل کو خوشی دیتی ہے، اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا بہت اذیت دیتا ہے، اور یہ اذیت اکثر " آہ" کی صورت اختیار کرلیتی ہے اور اگلے انسان کو ہر انسان سے نفرت بیزار کر کے رکھ دیتی ہے💯
*دوسروں کو ... کچھ بھی کہنے سے پہلے ... الفاظ کو اپنے اوپر آزما لیجئے ........!!!*
*بس یہ خیال رہے... جو بات ہمیں دکھ دیتی ہے... اگلے بندے کو بھی دے سکتی ہے..
🌹
*مُخـــــــــــــــلِص لوگ!*
رُوٹھ جائیں تَو،
منا لیجیئے،
اور
*مَطــــــــــلَبی لوگ*
چھوڑ جائیں تَو،
*رَبّ ڪا شُڪر ادا ڪیجئے•
❤🌹🌹
#دل میں #خدا ہے💖
#آنکھوں میں #نشہ ہے 👀 #باتوں میں #مزا ہے 😍
#چاہت میں #ادا ہے 🥰
#دوستی میں #وفا ہے 🤝
#انداز بھی #جدا ہے 🔥
یہ #میری__پہچان ہے
اِس لیے تو #دنیا__ہم پے #فدا ہے 🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain