بہت کوشش میں کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتا کہیں پہ چاند آدھا ہے
اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر❤
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی❤
❤️❤️ محبت ❤️❤️
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بغیر دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہی
Namaz TiMe
mere mehboob Qayamat hOo Gi
aSsaLam.Oo.alLikUm alLx..??
kia ChaL RaHa Hai
Dard DiLon K KaM Ho JaTy Main Or ToM Ghr Hm hOo JaTy😓
مچلتا ہے؛ بهاڑكتا ہے ؛ اكڑتا ہے مگر
سنم جب پاس آتا ہے تو (کانپیں ٹانگ) جاتی ہیں 🤣🤣