پوچھا گیا کہ اپنی دعاؤں کی قبولیت پر کیسے یقین رکھیں؟
جواب دیا گیا جیسے روزہ رکھ کے تم مغرب کی اذان کا انتظار کرتے ہو سبحان اللّٰہ
یااللہ اس پہلے جمعہ المبارک کے روزے کو ہمارے لیے بخشش کا ذریعہ بنا دے
آمین
ہندوستان کی پہلی گلی میں جو شوکت علی رہتا تھا جسکو گولی لگی تھی وہ اب کیسا ہے🙄🙄
مجھے عنگلش نہیں عاتی میں قیا قروں🙂🙌🏻