گم سم لہجہ،بہکی باتیں...
قلم, کتابیں، تنہا راتیں...
🥀🖤
#aMiR
کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥
#aMiR____?
ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق
ہے
#aMiR____?
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور ایمان ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا🔥
#aMiR___?❤️💓
کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔۔۔۔💔
#aMiR___?
عشق کے کوہ کاف میں ہوں
عقل کے اعتکاف میں ہوں
#aMiR___?
aPa Femouse hOo Gayan Chana Way Tik Tok Ty Chana Way Tik Tok Ty😘😘
#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥️❤ا