Damadam.pk
Brock's posts | Damadam

★ Brock's posts:

Brock
 ★ 

آپ نے #WhatsApp
کے #About میں کیا لکھاہے ؟؟
دیکھتےہیں کس کا
زیادااچھاہے

Brock
 ★ 

اگر corona کا c ہٹا کر آپ کے نام کا پہلا حرف لکھا جائے تو کیا بنے گا😂#aMiR___?

Brock
 ★ 

کیا آپ نے کبھی کسی کی سیٹنگ میں مدد کی ہے
😜😇🙊

Brock
 ★ 

معصومانا سوال:
آپ کون سا ماڈل ہو..؟؟😂
Me:2002

Brock
 ★ 

اچھا بتاؤ منگول اب کس ملک میں آباد ہیں
صحیح جواب دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا

Brock
 ★ 

چلو اپنی cast بتاو 🤔
مجھے اپنی cast والی ڈھونڈنی ہے ️☹️🙈🙄😒
#aMiR___?

Brock
 ★ 

کبھی کسی کی منتیں کی ہے
کے پلیز مجھ سے بات کرو
سچ سچ بتانا 😉😋😍
#aMiR____?

Brock
 ★ 

سنوارنا چھوڑ دیاخود کو.....!
اک دور میں ہم بھی کمال کے تھے

Brock
 ★ 

تم بن ہر لمحہ عذاب رہتا ہے...!
دل اداس اور دماغ خراب رہتا ہے...!

Brock
 ★ 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥️❤ا#aMiR____?

Brock
 ★ 

کوئی فریاد۔۔۔۔ تیرے دل میں دبی ہو جیسے 🖤

Brock
 ★ 

KuCh LoG BhOoT Yad AaTy Hain ۔😥

Brock
 ★ 

Koi Hai😥😥

Brock
 ★ 

good MorninG

Brock
 ★ 

آپ کے Face پر کیا ہے🙉
1تل؟😍
2عینک؟😍 .3 ڈمپل؟😍
Mine:1&3

Brock
 ★ 

🤗جن کی ابو جیسی خوبصورت ہستی زندہ ہے
وہ اپنے ابو کی لمبی عمر کے لیے
آمین لکھا ❤😍

Brock
 ★ 

Hum NY Taleem He Kia Chor De
Taleeme Edary Kholny Ka Nam He Ni Lete

Brock
 ★ 

Is lockdown ma agr apki 😂😂internet service bnd hn jae 😂😂 whats your reaction in emoji

Brock
 ★ 

تم کو آیا ہی نہیں ,,پاس بلانے,, کا ہنر ⁦
تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس
💔

Brock
 ★ 

پرسنل سوال لڑکیوں ایک طرف 🦎 چھپکلی ہو اور ایک طرف میں تو کس کی. طرف جاؤ گئ🤔🐊😔😜😋🙈👻🤣🤣😂🤣